ٹیگ کی محفوظات : sports slinkpk

انڈر 19 ورلڈکپ ؛ دوسرا سیمی پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

  15ویں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان (کل) جمعرات کو بینونی میں کھیلا جائے گا۔   سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے،اور میگا ایونٹ میں شائقین کرکٹ کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے ...

مزید پڑھیں »

سوات ۔ خیر الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا

سوات ۔ خیر الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا پہلے خیرالرحمن میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات ہاکی اسٹروٹرف پر جاری ہے گزشتہ روز ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا سوات آسٹرو ٹرف پر سوات الیون مینگورہ اور سوات زلمی کے درمیان کھیلاگیا جو سوات الیون نے 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔زون دو وایٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گی

  اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔زون دو وایٹس کوارٹر فائنل میں پہنچ گی۔ ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون دو وایٹس زون چھ بلوز کو بااسانی ...

مزید پڑھیں »

شطرنج کا کھیل ذہین لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، چیئرمین (کے پی ٹی)، سید سیدین رضا زیدی

شطرنج کا کھیل ذہین لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے، چیئرمین (کے پی ٹی)، سید سیدین رضا زیدی۔ کے پی ٹی کھیلوں کی سرپرستی کا سلسلہ جاری رکھے گی، چیئرمین کے پی ٹی کا خطاب۔ پہلی (کے پی ٹی) کراچی اوپن چیس چیمپئن شپ کی تقریب سے وسیع اختر سید، سید آفتاب حسین، سید واصف نثار کا خطاب۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پہلا ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ آرچری ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ مکمل

خیبر پختونخواہ آرچری ایسوسی ایشن کی نئی کابینہ مکمل ، پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر کرنل صدف کی انتخابی عمل میں شرکت خیبر پختونخواہ آرچری ایسوسی ایشن کی کابینہ کا انتخابی عمل پشاور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع کے نمائندوں نے شرکت کی پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر کرنل صدف اور آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل ; پاکستان کو چار گول سے شکست

اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل جرمنی نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا جرمنی کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے پیرس اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا دوسرا کواٹر فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کچھ دیر بعد شروع ہوگا پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی پاکستان تیسری پویشن کا میچ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا.

سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا خلیل لرحمان میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات کے ناک آوٹ مرحلہ اختتام پذیر ہوا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے ہاکی چیمپئن شپ کے لیگ میچز کا آغاز آج سے ہوگا اس مقابلے میں گروپ کے سوات الیون اسی گروپ کے خپل کور الیون ہاکی ٹیم کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔

کیویز نے پانچ میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں کو دبوچ لیا۔ 5 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹاکرے میں قومی ٹیم 227 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 180 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور یوں پہلا میچ 46 رنز سے کیویز نے اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ...

مزید پڑھیں »

ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار

ایان خان آئی ایل ٹی 20 ٹرافی برقرار رکھنے کے لیے گلف جائنٹس کی مدد کو تیار ابوظبی (نواز گوھر) انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں جو کھلاڑیوں توجہ کا مرکز ہوں گے ان میں بولنگ آل راؤنڈر آیان خان بھی شامل ہیں جو مسلسل دوسرے سیزن میں گلف جائنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ایان نے صرف 16 برس کی عمر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free