انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر8 مرحلے میں انگلینڈ نے امریکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اتوار کو ہونے والا ٹورنامنٹ کا 49واں میچ برج ٹاؤن، بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ میچ کے آغاز میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
وسطی ایشیا کا قدیم کھیل بزکشی،جن کے مقابلے کبھی پشاورمیں بھی ہوا کرتے تھے
وسطی ایشیا کا قدیم کھیل بزکشی،جن کے مقابلے کبھی پشاورمیں بھی ہواکرتے تھے رپورٹ ؛ غنی الرحمن ہمسایہ ملک افغانستان میں روسی افواج کے ساتھ جنگ کے باعث نقل مکانی کرنے والے افغانیوں نے صحت مندانہ سرگرمیوںکے سلسلے میں چارسدہ روڈ پر واقع نشاط ملزکی آراضی پر روایتی کھیل بزکشی کے مقابلے منعقد کرکے اس کھیل کو کافی مقبولیت بخشی ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات ‘کرنل (ر) صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب
پاکستان آرچری فیڈریشن انتخابات’کرنل (ر)صدف اکرم صدر’ذوالفقار بٹ جنرل سیکرٹری منتخب پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آرچری فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے اور آئندہ چار برس کے لئے عہدیداروں کا چنائو مکمل کیا گیا اجلاس میں ملک بھر سے ملحقہ یونٹس کے عہدیداروں نے شرکت کی. اس موقع پر جن عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا ان میں چیئرمین ثنا علی’ صدر کرنل ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ؟
شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔ لاہور(پی این آئی) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر آئے وہ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ، اہم بیٹر برینڈن کنگ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ،اہم بیٹر برینڈن کنگ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق برینڈن کنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایونٹ میں مزید نہیں کھیل سکیں گے۔ یاد رہے کہ سپر 8 مرحلے میں 19 جون کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »انکوائری رپورٹ غائب: ڈی آئی خان سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں بدانتظامی کے الزامات پر خاموشی
انکوائری رپورٹ غائب: ڈی آئی خان سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں بدانتظامی کے الزامات پر خاموشی مسرت اللہ جان پشاور، ڈی آئی خان میں سابق ریجنل سپورٹس آفیسر (آر ایس او) سے متعلق انکوائری رپورٹ سیکرٹری کھیل کے دفتر پہنچنے کے بعد پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ رپورٹ میں کئی سنگین مسائل کی ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس اجلاس میں سپورٹس ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے لئے پنجاب میں زمینوں کی نشاندہی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی افسران کو سپورٹس کی سکیموں کیلئے جلد از جلد جگہ کی نشاندہی کرنے کی ہدایت وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے ...
مزید پڑھیں »چین میں کھیلوں کی ترقی کیلئے حکومتی پالیسیاں اور اقدامات
چین میں کھیلوں کی ترقی کیلئے حکومتی پالیسیاں اور اقدامات رپورٹ ; غنی الرحمن گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمسایہ ملک چین کھیلوں کی ترقی میں مسلسل اہم پیش رفت کی ہے اور مزید اقدمات بھی کرہے ہیں، جو حکومتی پالیسیوں، اسٹریٹجک سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی عوامی دلچسپی سمیت مختلف کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔ چین کی کھیلوں کی ترقی ...
مزید پڑھیں »پشاور میں کھیلوں کے جوش و خروش کے درمیان عبیداللہ خان ایک نوجوان ٹیلنٹ کے طور پرابھر کر سامنے آیا
ہلچل سے بھرے شہر پشاور میں کھیلوں کے جوش و خروش کے درمیان عبیداللہ خان ایک نوجوان ٹیلنٹ کے طور پرابھر کر سامنے آیا ہے، رپورٹ ; غنی الرحمن ہلچل سے بھرے شہر پشاور میں کھیلوں کے جوش و خروش کے درمیان عبیداللہ خان ایک نوجوان ٹیلنٹ کے طور پرابھر کر سامنے آیا ہے، جس نے مشکلات کا مقابلہ کیا ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوں کی پریکٹس ختم کردی
پشاور سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش نے کھلاڑیوںکی پریکٹس ختم کردی مسر ت اللہ جان پشاور صدرمیں واقع صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام پشاورسپورٹس کمپلیکس، جو کبھی خواہشمند کھلاڑیوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا، اب خاموش اور نظر انداز ہو کر بیٹھا ہے، اس میں جاری بحالی کے کام نے فٹ بال اور ...
مزید پڑھیں »