انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی 795 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
تور پہ صابن نہ سپینگی ،محبت اور جنگ کے بعد اب کھیل کے میدان میں سب کچھ جائز ہے
تور پہ صابن نہ سپینگی ،محبت اور جنگ کے بعد اب کھیل کے میدان میں سب کچھ جائز ہے مسرت اللہ جان پشتو زبان کا ایک محاور ہ ہے چہ اوخان ساتے دروازے بہ سترے ساتی ، یعنی اگر اونٹ رکھنے ہیں تو پھر دروازے بڑے رکھنے ہونگے تاکہ آنے جانے میں مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے ، یہ ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3، ٹی ایس ایل ہاکس نے کائٹس کو 20-17 سے ہرادیا
ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3، ٹی ایس ایل ہاکس نے کائٹس کو 20-17 سے ہرادیا ابوظہبی : ٹی ایس ایل ہاکس نے ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 میں اتحاد ایرینا میں کھیلے گئے آخری لیگ مرحلے کے میچ میں کائٹس کو 20-17 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اس فتح کے ساتھ ٹی ایس ایل ہاکس نے 67 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں
خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں باصلاحیت کھلاڑی، ناکام انتظامات: خیبرپختونخوا کی کامیابیوں کے پیچھے چھپی محرومیاں رپورٹ ؛ غنی الرحمن خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جو بلاشبہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز
ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز ابوظہبی : ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 کا آغاز شاندار ایکشن کے ساتھ ہوا اور گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں سیزن کے افتتاحی میچ میں ٹی ایس ایل ہاکس کو 29-26 سے ڈرامائی طور پر شکست دے دی۔ اوپنر نے ڈبلز اور سنگلز دونوں کیٹگریز میں سخت مقابلے کا ...
مزید پڑھیں »امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا "قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ” کا اعلان
امپاور اسپورٹس اکیڈمی کا 16 دسمبر سے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ، امپاور اسپورٹس اکیڈمی نے پاکستان والی بال فیڈریشن کے تعاون اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے اشتراک سے عیسیٰ لیبز کے پہلے قومی ویمن والی بال ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا اعلان پریس ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، مقابلے 19 دسمبر تک جاری رہیں گے
قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ کا کھیلوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اسلام آباد (نوازگوھر) قائد اعظم بین الصوبائی گیمز، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاسر پیر زادہ نے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام نے کھیلوں کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام ...
مزید پڑھیں »نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کی جانب سے کیش ایوارڈ سے نوازا گیا ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا میں منعقدہ تقریب میںصوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان نے میڈلز جیتنے والے دونوں کھلاڑیوں شاہ فیصل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی ویزے کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل
انگلینڈ کا ویزا نہ ملنے پرعثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل فائٹ منسوخ کردی گئی۔ عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی، بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔ عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری ...
مزید پڑھیں »نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی
نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے زیر اہتمام مصحف سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی،ٹورنامنٹ میں 8ممالک ...
مزید پڑھیں »