پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ گول کیپر: یوسف بٹ، ثاقب حنیف، حسن علی، ڈیفنڈرز: عبداللہ اقبال، محمد فضل، حسیب خان، راؤ عمر حیات، مامون موسیٰ، محمد صدام، وقار احتشام، معین احمد، عبدالرحمان، مڈ فیلڈرز: راحس نبی، اوٹس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی
اسپورٹس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملتا ہے، رضا عباس رضوی کراچی ; سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس رضا عباس رضوی نے کراچی میں ہونے والی سافٹ بال چیمپئن شپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے اس سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا ...
مزید پڑھیں »ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی
ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ پولینڈ کے شہر گینیز ناؤ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں پاکستان اور کینیڈا کا میچ نہ ہوسکا۔ ایف آئی ایچ کا کہنا ہے کہ خراب موسم اور بارش کی وجہ سے میچ ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ میچ کل ہوگا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »ٹانک ؛ سپورٹس محکمہ کی نااہلی ‘ کھلاڑیوں کو سہولیات دینے کی بجائے چیھننے میں مصروف
محکمہ سپورٹس ٹانک کی نااہلی عوام اور کھلاڑیوں کو سہولیات کی بجائے سہولیات چیھننے میں مصروف عمل ٹانک کے واحد ٹاؤن ہال گراؤنڈ میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کےلئے لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ پویلین منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ پویلین کے کناروں پر لگی حفاظتی لوہے کی گرل، پنکھے ،لائٹ وغیرہ ...
مزید پڑھیں »پاک آسٹریلیا والی بال سیریز ؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔ پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 24-26، 20-25، 20-25پوائنٹس سے شکست دی، پاکستان نے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی ...
مزید پڑھیں »جنوبی ایشیائی یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے 4 کانسی کے تمغے جیت لیے
جنوبی ایشیائی یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے 4 کانسی کے تمغے جیت لیے پاکستان نے سری لنکا میں جاری جنوبی ایشیائی یوتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں اب تک 4 کانسی کے تمغے جیتے ہیں، اور مزید کامیابیاں آنے کی توقع ہے۔ *حاصل کردہ تمغے:* – انڈر 15 بوائز ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ – انڈر 19 ...
مزید پڑھیں »جوجٹسو کھیل کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
جوجٹسو ایشین یونین اور پاکستان جوجٹسو فیڈریشن میں جوجٹسو کھیل کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ جوجٹسو ایشین یونین (جےجےاےیو) اور جوجٹسو فیڈریشن (PJJF) نے پاکستان میں جوجٹسو اسپورٹ اور اسپورٹس کی ایجوکیشن کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر مل کر کام کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے پر ...
مزید پڑھیں »اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی
اقرا یونیورسٹی کے زین الحق کی شاندار 58 رنز کی بدولت فائنل میں جگہ بنالی۔ ماجو 5th ھنگامہ چیلنج کپ-2024، انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں اقرا یونیورسٹی نے انڈس یونیورسٹی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انڈس یونیورسٹی کی جانب سے نمعان شاکر، ارطیزا حیدر اور اقرا یونیورسٹی کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری،بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے. اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کرلی،جوڈوو میں ہزارہ نے دو گولڈ میڈل،پشاور ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا رنگارنگ تقریب میں آغاز
خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا رنگارنگ تقریب میں آغاز، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورا نے باضابطہ افتتاح کیا پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پروقار وررنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئی باضابطہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورنے کیا اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ کھیل و امور نوجوانان ...
مزید پڑھیں »