ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری
چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے وابستہ افراد کے ڈریس کوڈ اور لنڈے کے نیکرز
کھیلوں سے وابستہ افراد کے ڈریس کوڈ اور لنڈے کے نیکرز (مسرت اللہ جان، پشاور) کیا کھیلوں سے وابستہ افراد بشمول کھلاڑی ‘ کوچز اور صحافیوں پر ڈریس کوڈ لاگو ہوتا ہے ‘ کیا یہ اس پختون اور اسلامی معاشرے کا حصہ ہے یا نہیں یہ وہ سوال ہیں جو اس شعبے سے وابستہ افراد کو خود سے کرنے کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے
خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ کے باصلاحیت کھلاڑی دو گروپوں کی جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے پشاور ; غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے دو گروپوں کے درمیان جاری اختلافات نے صوبے کے باصلاحیت ویٹ لفٹرز کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔ کھلاڑی جو مہینوں کی انتھک محنت کے بعد اپنی تیاری مکمل کرتے ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش نے پاکستان سے ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ کی پوزیشن بھی چھین لی
بنگلا دیش نے پاکستان کو عبرتناک شکست دینے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ کی پوزیشن بھی چھین لی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں 2 درجے تنزلی ہوگئی۔ بنگلہ دیش نے گزشتہ روز پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو اسی کی سر زمین ...
مزید پڑھیں »پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے
پیرس میں ہونے والی پیرا لمپکس میں شرکت کے لیے پاکستان کے واحد اتھلیٹ حیدر علی پیرس روانہ ہو گئے فرانس کے شہر پیرس میں اب پیرا لمپکس کا میلہ سجنے جارہا ہے جس کی افتتاحی تقریب اٹھائیس اگست کو ہوگی، پاکستان کی نمائندگی حیدرعلی کریں گے۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی اپنے کوچ اور چیف ڈی مشن اکبر ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات وزیراعظم نے جان شیر خان, جو کہ کئی مرتبہ عالمی چیمپئین اور برٹش اوپن چیمپئن رہ چکے ہیں، کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ملک میں اسکواش کے کھیل کو مقبول بنانے اور اس کھیل کے فروغ کیلئے آپ کی خدمات قابل ...
مزید پڑھیں »ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی
ڈس ایبلڈ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلۓ بھرپور محنت کر رہے ہیں۔عمران بلوانی ہمارا پی سی بی سے الحاق ضرور ہے لیکن اپنی مدد آپ کے تحت ایونٹس کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔امیرالدین انصاری ڈس ایبلڈ کرکٹ کےگریڈ ون اور گریڈ ٹو ایونٹس متعارف کروانے کا تجربہ بہت کامیاب رہا اس میں مزید بہتری آۓ گی۔ ...
مزید پڑھیں »ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز نے جیت لیا
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والا ای اسپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ گزشتہ 8 ہفتوں سے ریاض میں جاری پہلا ای اسپورٹس ورلڈکپ اپنے اختتام کو پہنچ گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ 500 ٹیموں اور 1500 کھلاڑیوں نے ای اسپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کا دورۂ کراچی
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کا دورۂ کراچی اسپورٹس لورز گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات قارئین محترم۔پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا وفد بندۂ نا چیز کی قیادت میں کراچی کے دورے پر ہے21 اگست کو لاہور سے کراچی پہنچے تھے۔ اپنے اپنے اخبارات کیلۓکراچی کی معروف اسپورٹس شخصیات کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے کل 26 اگست کو ...
مزید پڑھیں »