اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پانچویں روز کراچی سٹی ایف سی نے دیا ایف سی کو 16-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔ نقیہ علی نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ گول کر کے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ زلفیہ نذیر نے بھی تین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے، جیولین تھرو کھیل کی ترویج کے لئے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں، ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل
خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،آئندہ چار سال کیلئے نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، آئندہ چار سال کیلئے متفقہ طور پر نئی کابینہ تشکیل دیدیاگیا،عثمان گل چیئرمین ،محم اظہر خان صدر خیضر اللہ جان سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں ...
مزید پڑھیں »ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد
ناصر اقبال کو ان کی ایک اور اہم کامیابی پر مبارکباد۔ االحمداللہ!!! بنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ناصر اقبال نے اپنے دورہ آسٹریلیا کے آخری اور بڑے ٹورنامنٹ میں شاندار فتح کے ساتھ دورہ آسٹریلیا کا اختتام کیا ۔ ووکس ویگن بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت کر انہوں نے لگاتار پانچ میں سے چوتھا ٹائٹل جیت کر پاکستان ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹس کا سفر تمام
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 7 میں سے 5 ایتھلیٹ کا سفر تمام ہوگیا اب صرف دو ایتھلیٹ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہیں۔ پیرس اولمپکس پاکستان ایتھلیٹ نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شوٹرز اور سوئمرز کے ساتھ پاکستانی اسپرنٹر بھی پیرس اولمپکس کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے۔ فائقہ ریاض سو میٹر دوڑ کی ہیٹ ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم کی زیر صدارت جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے کامیاب انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس میں پنجاب بھرسے ہزاروں اتھلیٹس شرکت کریں گے،ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب زندہ قومیں اپنے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی
پیرس اولمپکس میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ پیرس اولمپکس 2024 میں چھٹے روز چین نے 9 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی کب کہ میزبان فرانس کی دوسری اور جاپان کی تیسری پوزیشن ہے۔ چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپیکس ؛ الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی
پیرس اولمپیکس میں شامل الجزائری خاتون جوڈو کھلاڑی شکست پر رو پڑی ’میں نے اولمپکس میں بھاری قیمت ادا کی مگر قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا:امینہ بلقاضی الجزائر کی جوڈو کھلاڑی امینہ بلقاضی نے منگل کو پیرس 2024ء اولمپکس میں خواتین کے 63 کلوگرام سے کم جوڈو مقابلے میں سلووینیائی لیسکی اینڈریوا سے ہارنے پر اپنے گہرے دکھ کا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ، ہاکی کے فروغ کے لیے مختلف ٹورنامنٹس اور تربیتی کیمپس کا انعقاد
راولپنڈی ; موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے علاوہ کھیلوں کے فروغ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے نئے سٹیڈیم اور گرائونڈ تعمیر کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ضلع راولپنڈی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی خطاب ...
مزید پڑھیں »اولمپکس ؛ منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا
اولمپکس مقابلوں میں انڈین شوٹرز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے انڈیا کے لیے دوسرا کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ منگل کو 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے جنوبی کوریا کی ونہو لی اور جن یی اوہ کو 16-10 سے ہرا کر انڈیا کے لیے دوسرا تمغہ جیتا۔ مانو بھاکر اولمپکس ...
مزید پڑھیں »