ٹیگ کی محفوظات : Squash Championship

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔ پاکستانی پلیئر نے معیز تعمیر المغازی کے خلاف 1-2 کے خسارے سے کم بیک کرکے 2-3 سے مقابلہ جیتا۔ انکی جیت کا اسکور 11-5، 5-11، 11-6، 7-11، 5-11 رہا۔ چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

برٹش جونیئر اوپن سکواش، سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برٹش جونیئر اوپن سکواش، سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے برٹش جونیئر اوپن سکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 13 کیٹیگری کے پری کوارٹر فائنل میں سہیل عدنان نے ملائیشیا کے وائین آئزیک ولسن کو شکست دی۔ سہیل عدنان نے مقابلہ 4-11، 7-11 اور 5-11 سے اپنے نام کیا۔ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »

سہرش اور مہوش نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں برانز میڈل جیت لیا

"علی بہنوں کی شاندار کارکردگی: سہرش اور مہوش نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں برانز میڈل جیت لیا!” پشاور سے تعلق رکھنے والی اسکواش کی نوجوان کھلاڑی، سحرش علی اور مہوش علی نے اسکاٹش جونیئر اوپن 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا۔ یہ مقابلہ ایڈنبرا اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ سحرش علی نے ...

مزید پڑھیں »

یو ایس جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے 2 ٹائٹل جیت لیے

پاکستان کی ماہ نور علی نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اسکواش پلیئر ماہ نور علی نے انڈر 13 سنگلز گرلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا، انہوں نے فائنل میں مصر کی کھلاڑی کو شکست دی۔ اس کے علاوہ بوائز انڈر11 کیٹیگری میں پاکستان کے حرماس راجہ ...

مزید پڑھیں »

نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی

نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے نور زمان نے چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کے زیر اہتمام مصحف سکواش کمپلیکس میں منعقد ہوئی،ٹورنامنٹ میں 8ممالک ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free