ٹیگ کی محفوظات : super league

پختونخواسپرلیگ ٹونٹی 20 کرکٹ کپ 28اکتوبر سے پشاوروضلع خیبربیک وقت شروع ہوگا، ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ کرکٹرریاض آفریدی کی خواہش اورکاوشیں رنگ لے آئیں صوبے کی تاریخ کاسب سے بڑااورمیگا پختونخواسپرلیگ ٹونٹی 20 کرکٹ کپ 28اکتوبر سے مردان،پشاوروضلع خیبرمیں بیک وقت شروع ہورہاہے جس میں ملک کی بارہ بہترین ٹیمیں شرکت کرررہی ہیں۔ ایونٹ کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ان خیالات کااظہارسابق ٹیسٹ کرکٹروچیف ایگزیکٹوپختونخوا سپر لیگ ریاض خان آفریدی نے پشاورمیں ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے کس خواہش کا اظہار کردیا؟

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں میری شہرت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملکی لیگ میں مقبولیت میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

وکٹ حاصل کرنےکےبعد تبریز شمسی کاخوشی منانے کامنفرد انداز

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)مزانسی سپر لیگ (ایم ایس ایل) میں ساؤتھ افریقا کے اسپن بولر تبریز شمسی کا وکٹ کے بعد جشن منانے کا منفرد انداز مقبول ہوگیا۔ساؤتھ افریقا میں جاری لیگ میں دلچسپ میچز کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے فاتحانہ انداز بھی مشہور ہورہے ہیں۔پارل را کس کی جانب سے کھیلتے ہوئے تبریز شمسی نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free