7 سالہ تیراک شانایہ واوڈا نے آج کراچی کلب میں منعقد ہونے والی 30 ویں پامولیو سندھ ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ 2024 میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ تفصیلات کےمطابق تیراکی میں ابھرتی ہوئی کھلاڑی شانایہ واوڈا نے مسابقتی ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھائی، مسلسل بہترین کارگردگی دکھانے والی شایانہ واوڈا نے اس ایونٹ بھی تمغہ اپنے نام کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Swimming news
پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل
اگلی چار سالہ مدت کے لیے پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخابی عمل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق زوریز لاشاری صدر، لیفٹینٹ کرنل احمد علی خان سیکرٹری، محمد عاطف شفیق خزانچی منتخب ہوئے،میجر (ر) ماجد وسیم چیئرمین جبکہ یاسمین ارشد سینئر نائب صدر اور فاطمہ لاکھانی لائف ممبر منتخب ہوئیں۔ لیفٹیننٹ کرنل سعید احمد خان، دانیال لاشاری، رونق ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے مینز اینڈ ویمنز نیشنل سوئمنگ چیمپین شپ جیت لی۔ مینز ایونٹ میں پاکستان آرمی نے 14 گولڈ 11 سلور اور چھ برانز میڈلز حاصل کیے، سندھ کی ٹیم تین گولڈ دو سلور اور پانچ برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی، پنجاب کا تیسرا اور واپڈا کا چوتھا نمبر رہا۔ پاکستان آرمی کے احمد درانی بیسٹ ...
مزید پڑھیں »