ٹیگ کی محفوظات : team

لاہور قلندرز کے سی ای او ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

لاہورقلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے مینیجمنٹ جو محنت کر رہی ہے۔توقع ہے کہ اس سال ٹیم بھی بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ عاطف رانا پیر کے روز سمارٹ ڈاٹ کمپنی کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے سرسبز لان میں سمارٹ کرکٹ کام کے فاونشر محمد امین کے ہمراہ معائدہ کی تقریب کے موقعہ پر نیوزکانفرنس کررہےتھے۔ عاطف ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مانچسٹر میں پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ کی ٹریننگ، پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین میچز 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان میڈیا کے معزز صحافیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ احتیاط سے ہدایات کو ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعریف کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے اپنے کالم میں مصباح الحق نے کہا کہ ‘مانچسٹر میں شکست کے بعد واپسی کرنا بہت مشکل ...

مزید پڑھیں »

اولڈ ٹریفور ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، 11رکنی ٹیم میں کون کون شامل؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اولڈٹریفورڈ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان اظہر علی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس کےموقع پر اظہر علی نے کہا کہ ہم میچ میں دوسپنرز اور تین فاسٹ بائولرز کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کیلئے آسٹریلیا کے 26رکنی کرکٹ سکواڈ کا اعلان

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے مجوزہ دورہ انگلینڈ کیلئے ابتدائی 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹیم کو انگلینڈمیں تین ون ڈیاورتین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا ہیں، سیریز کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز حکومتی مشاورت سے کریں گے۔آسٹریلین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حتمی سکواڈ کا اعلان دورے کے حتمی فیصلے کے بعد کیا ...

مزید پڑھیں »

سینئر کھلاڑیوں نے سکواڈ میں شمولیت پر میرا استقبال کیا، اس سے اعتماد بڑھا، روحیل نذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نزیر کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی موجودگی کا بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہوں۔انڈر 19 اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ممکنہ اسکواڈ میں شامل ہونے والے وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر نے انڈر 19 سے پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیلئے سخت چیلنج بن سکتی، شعیب اختر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سرپرائز کر سکتی ہے جبکہ گرین شرٹس کا دورہ کئی اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوگا۔نجی چینل سے ایک گفتگو کے دوران شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں اتنی اہلیت ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرتے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلش سکواڈ کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بین اسٹوکس ٹیم کی قیادت کریں گے۔ معین علی ریزرو کھلاڑیوں میں بھی جگہ نہ بناسکے۔انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے ٹیسٹ کے لیے 13 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ساتھ 9 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی حکومت کبڈی ٹیم کے پاکستان جانے پر سیخ پا، بڑا قدا ٹھا لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سجنے اور بھارتی کبڈی ٹیم کے پاکستان آنے پربھارتی حکومت پریشانی کا شکار ہے، ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے کبڈی ٹیم کو این او سی کے بغیر پاکستان آنے کی اجازت دینے والے 2 سینئر امیگریشن افسروں کیخلاف انکوائری شروع کردی۔ بھارت کی قومی کبڈی ٹیم ہفتے کے روز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free