چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : Tennis news
اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار
اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار لاہور: اے ٹی پی ٹور کے ایلیٹ سپروائزر آندرے کورنیلوف نے جمعرات کے روز جدید نشتر پارک ٹینس کورٹ کا دورہ کیا تاکہ اس مقام کی اے ٹی پی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے لئے موزونیت کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے ...
مزید پڑھیں »سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ ؛ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فائنل ہار گئے
سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلے میں سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا اور فیورٹ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فیصلہ کن میچ ہار گئے۔ سوئیڈن میں کھیلے گئے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پرتگال کے نونو بورجیس نے سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال کو 6-3، 6- 2 سے شکست دی۔ 37 ...
مزید پڑھیں »بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور امرت راج نے ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تاریخ رقم کردی۔ لینڈر پیس اور امرت راج نے ہندوستان کو ہال آف فیم میں نمائندگی کرنے والا 28 واں ملک بنایا۔ سابق ڈبلز ورلڈ نمبر ایک لینڈر پیس اور ٹینس براڈکاسٹر وجے امرت راج ہفتہ کے روز انٹرنیشنل ٹینس ہال آف ...
مزید پڑھیں »پشاور ؛ پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم کی بندش سے کھلاڑی پریشان
پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم میں سنوکر ٹیبل کو چھ ماہ گزر گئے ، چینجنگ روم بندش سے کھلاڑی پریشان صورتحال کے بارے میں ڈی ایس اوپشاورسے رابطے کے باوجود رابطہ ممکن نہیں ہوسکا ، رپورٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام واقع پاکستان ٹینس کلب میں واقع کمرے میں سنوکر کلب کے قیام کے چھ ماہ بعد ...
مزید پڑھیں »بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔
بی ایم ڈبلیو مینز ٹینس ٹورنامنٹ 15 اپریل سے جرمنی کے شہر میونخ میں شروع ہو گا۔ یہ ایونٹ کا 108 واں ایڈیشن ہے اور اے ٹی پی ٹور 250 سیریز کا حصہ ہو گا۔ مینز سنگلز مقابلوں میں ڈنمارک کے ہولگر رونےٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ دفاعی چیمپئن ڈینش ٹینس سٹار ہولگر رونے نہ صرف ٹائٹل کے دفاع کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد کلب میں منعقد ہوا
اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا اسلام آباد 26مارچ 2024: اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کی پہلی جنرل کونسل کا اجلاس پیر 25 مارچ 2024 کو شام 5 بجے اسلام آباد کلب، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور صدر طارق ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی ؛ بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے، جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنا یقینی ہوگیا ۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردیے،7 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دہلی سےاسلام آباد پہنچےگی ، اس ...
مزید پڑھیں »