شاہینوں نے ون ڈے کے بعد ٹی 20 سیریز پر نظریں جمالیں، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم جیت کیلئے پر عزم نظر آ رہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : today cricket news
انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی
انوینسبلز نے اسٹرائیکرز کو 45 رنز اور سٹارز نے چیلنجزز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی کراچی: نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انوینسلبز نے اسٹرائیکر کو 45 رنز سے ہرا دیا ، اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ انوینسبلز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے اور 41اوور میں انوینسبلز کی ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 5 ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینٹورز بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں گے، ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 33 لاکھ روپے ہے جس میں سے فاتح ٹیم کو 15 لاکھ روپے ملیں گے۔ ٹورنامنٹ کے میچز یو بی ایل گراؤنڈ اور نیشنل سٹیڈیم اوول گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا کل سے آغاز
چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا کل سے آغاز انٹرلوپ قائد اعظم ٹی 20 کپ کا آغاز بوہراں والی کرکٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں منگل سے ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ رنگارنگ تقریب کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا کے مابین کھیلا جاۓ گا۔ دوسرا میچ پنجاب اور گلگت بلتستان کے درمیان کھیلا جاۓ گا۔ ملک کے ...
مزید پڑھیں »انگلش کپتان بین سٹوکس پاکستان کیخلاف پہلے میچ سے باہر
انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے خلاف 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین سٹوکس پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ بین سٹوکس کی عدم موجودگی میں انگلش ٹیم کی قیادت اولی پوپ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور ویرات کوہلی کی چوتھی پوزیشن برقرار ہے۔ ،بیٹرز رینکنگ ...
مزید پڑھیں »مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر ، دلچسپ گفتگو
مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر۔ دونوں باصلاحیت کرکٹرز کی سرفراز احمد سے دلچسپ گفتگو۔ اسلام آباد 12 اگست۔ مہران ممتاز اور سعد بیگ دو ایسے باصلاحیت کرکٹرز ہیں جنہوں نے گراس روٹ لیول سے کرکٹ شروع کی اور اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت روشن مستقبل کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی دو گھنٹے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کپتان شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، عامر جمال نے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ
پاکستان کی نمائندگی سے بڑھ کر کوئی اور چیز نہیں، میرحمزہ ۔ شاہین آفریدی کے ساتھ بولنگ کرکے اچھا لگا ۔ میلبرن ٹیسٹ کی بولنگ یاد رہے گی۔ اسلام آباد 11 اگست ; نوازگوھر فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو بار بار پرفارمنس دینی ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری
لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کا 18 اگست سے آغاز ، شیڈول جاری دبئی ; بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی نے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 (لائٹ 20) کا شیڈول جاری کردیا ہے ٹورنامنٹ 18 سے 30 اگست 2024 تک کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن میں ایلیٹ ٹیمیں اور مختلف خطوں کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی یکجا ...
مزید پڑھیں »