68ویں ڈی ایچ اے کراچی قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ نیشنل بینک، کسٹم،ماڑی پیٹرولیم اور پاکستان ایئر فورس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی: 68ویں ڈی ایچ اے کراچی قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ نیشنل بینک ، پاکستان کسٹم، ماڑی پیٹرولیم اور پاکستان ایئر فورس نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : today hocky news
راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین
قومی کھیل ہاکی سے کھلواڑ کی راہ میں عدالت حائل ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے منتخب عہدیداران اپنا کام جاری رکھیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ راولپنڈی: 15 نومبر 24ء ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے مابین جاری رسہ کشی کا ڈراپ سین ہو گیا ، پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستانی طیب اکرام بلا مقابلہ صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن منتخب
پاکستانی طیب اکرام بلا مقابلہ صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن منتخب پاکستان کے طیب اکرام 8 برس کیلئے بلا مقابلہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ عمان کے شہر مسقط میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایف آئی ایچ کانگریس کے 49 ویں اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کراچی میں شروع
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کےلیے قومی جونیئر ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے پہلے دن کھلاڑیون نے صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس کے ساتھ مختلف ڈرلز پر کام کیا گیا، شام کےسیشن میں جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم کرکے ٹریننگ کرائی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا
پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کی تیاریاں جاری ہیں،ڈویلپمنٹ سکواڈ کا ایک ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جارہاہے ،قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کی نو نومبر کو چین روانگی کا پلان ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایونٹ گیارہ نومبر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی
پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی۔ ابوبکر کا کہنا ہےکہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں۔ لاہور(نمائندہ کوثر بیگ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابو بکر کی لاہور میں گھٹنےکی سرجری ہوگئی، ان کا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ...
مزید پڑھیں »متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں پر10سال کی پابندی
متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں پر10سال کی پابندی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے والوں اور متوازی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں پر10 سال کی پابندی لگادی۔ ایس او اے نے خط کے ذریعے حکومت سندھ کے محکمہ کھیل کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا، ایس او اے نے خط لکھنے ...
مزید پڑھیں »اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ
اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ ۔ طاہر علی شاہ (پولینڈ) اوور سیز پاکستانیوں نے اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران ہیں ان میں 96 کی بغاوت کے ذمہ دار اور جن اولمپئنز پر نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کے ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات
پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کرکے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئےکام کرنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر آصف باجوہ سمیت نو منتخب عہدیداران نے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ
آسٹریلین ہائی کمشنرنیل ہاکنز کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی پاکستان آسٹریلیا روابطہ کی بحالی کے خواہشمند ہیں، لاہور آمد پر ان کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرایاگیا۔ نیل ہاکنز کا کہنا ہے کہ ہاکی کے میدان میں پاکستان کا ماضی بہت شاندار رہاہے۔ کئی نامور اولمپئنز پاکستان کی پہچان ہیں۔ ٹیلنٹ اب بھی ہے، مستقبل کے اولمپئن ...
مزید پڑھیں »