24 سالہ بیٹریس چیبٹ ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : today Paris Olympics
پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے
پیرا لمپکس میں چین کے سوئمرز نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالے، ایونٹ کے آٹھویں دن چینی تیراکوں نے ایک دن میں 2 بار عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ چین کے تیراکوں نے پیرس لا ڈیفنس ایرینا میں 4×50 میٹر میڈلے ریلے 20 پوائنٹس کے مکسڈ فائنل میں ٹیم امریکہ کو شکست دے کر پیرس پیرالمپکس میں چینی وفد کے لیے 70 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے ایتھلیٹ "حیدرعلی” نے پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی پیرس پیرالمپکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ھے 6 ستمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے ایف 37 ڈسکس مقابلے میں حیدر علی نے 52.54 میٹر کی تھرو کر کے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ پہلی پوزیشن پر ازبکستان کے تولی بوئے یلدشیف رہے جنہوں نے 57.28 میٹر تھرو کر کے ...
مزید پڑھیں »پیرس پیرا لمپک ؛ ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا
پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور گولڈ میڈل، ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا جاویلن تھرو میں افروز سعید کے سونے کے تمغے کے بعد، پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کے سونے کی تغموں کی تعداد تین ہوگئی. پیرس – ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرا ...
مزید پڑھیں »پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا پیرس – شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ پیرس 2024 پیرا لمپک گیمز کے شوٹنگ مقابلوں کے تحت ، خواتین کے 10 میٹر P2 کے فائنل مقابلے کا انعقاد ہوا۔ فائنل میں ایرانی کھلاڑی سارہ جوانمردی ...
مزید پڑھیں »خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری
خصوصی کھلاڑی ہمارے قومی ہیرو ہیں ؛ پی او اے کے صدر سید عابد قادری کراچی ; نوازگوھر ؛ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہا ہے کہ اسپیشل بچے بھی ہمارے معاشرے کا اہم حصّہ ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بھی بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں ان بچوں نے کھیل کے میدانوں ...
مزید پڑھیں »فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا۔ پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی نےسبز ہلالی پرچم کے ساتھ مارچ کیا، ، افتتاحی تقریب میں فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لئے، میگا ایونٹ میں 4 ہزار 400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہوں گے۔ پاکستانی حیدر علی 6 ستمبر کو ڈسکس تھرو کے مقابلے میں حصہ ...
مزید پڑھیں »پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے شروع ، پاکستان کے حیدر علی شرکت کرینگے
پیرس میں پیرالمپکس گیمز کا آغاز 28 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگا، ان گیمز میں22 کھیلوں کے ایونٹس میں 4400 ایتھلیٹس ان ایکشن ہونگے ۔ ان گیمز میں پاکستان کے واحد ایتھلیٹ حیدر علی ڈسکس تھرو میں حصہ لیں گے ،حیدر علی 26 اور 27 اگست کی درمیانی شب پیرس پہنچیں گے ،اس سے قبل حیدر علی پیرا المپکس ...
مزید پڑھیں »لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریاں شروع
پیرس اولمپکس 2024 ختم ہونے کے ساتھ ہی لاس اینجلس اولمپکس 2028 کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکا میں شیڈول ان گیمز میں 5 نئے کھیل فلیگ فٹبال، بیس بال، کرکٹ، لیکروس اور سکواش شامل ہوں گے۔ لاس اینجلس قبل ازیں 2 مرتبہ 1932 اور 1984 میں اولمپک مقابلوں کی میزبانی کر چکا ہے، کاروں کے اژدھام کے ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس ؛ گولڈ میڈل کا وزن 529 گرام ؛ سونا صرف 6 گرام ؟
پیرس اولمپکس ‘گولڈ میڈل کا وزن 529گرام ‘ سونا صرف 6گرام معروف جریدے فوربز کے مطابق اولمپکس 2024 ء میں دیئے جانے والے سونے کے تمغے کا وزن 529 گرام ہے لیکن یہ 95.4 فیصد (505 گرام) چاندی پر مشتمل ہے۔ اس تمغے میں 18 گرام لوہا بھی شامل ہے جبکہ اس میں سونا صرف 6 گرام ہے۔ سونے، چاندی ...
مزید پڑھیں »