ٹیگ کی محفوظات : toss

پاکستان سپر لیگ7،پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پوائنٹس ٹیبل کی بات کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس موقع پر سرفراز احمد کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل7،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ آج ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت نوجوان اسپنر شاداب خان کر رہے ہیں جبکہ پشاور زلمی آج دوسرا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت کورونا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7 کا پہلا ٹاکرا،ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز  کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ کراچی کنگز کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

تیسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا،پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت لیا ہے اور وہ بیٹنگ کرے گا ،انگلش کپتان جو روٹ کا خیال ہے کہ "یہ پچھلی وکٹ کے مقابلے میں قدرے خشک لگتا ہے ، لہذا ہم کوشش کرتے ہیں کہ پہلے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور بعد ...

مزید پڑھیں »

اولڈ ٹریفور ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، 11رکنی ٹیم میں کون کون شامل؟

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے اولڈٹریفورڈ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس پاکستان کے کپتان اظہر علی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس کےموقع پر اظہر علی نے کہا کہ ہم میچ میں دوسپنرز اور تین فاسٹ بائولرز کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،تیسرے ٹاکرے کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانزنے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ پہلے بیٹنگ اچھی رہے گی، ہوم گراؤنڈ میں شائقین کا جوش دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم کو بولنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free