انڈر19 ایشیا کپ، پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 43 رنز سےشکست دے دی شاہ زیب نے159رنز کی شاندار اور جارحانہ اننگز کھیلی، دس چھکے، پانچ چوکے لگائے، عثمان خان نے 60 رنز سکور کیے۔ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے۔ دبئی: پاکستان نے میز انڈر 19 ایشیا کپ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : u19 cricket pakistan
افغانستان انڈر19 نے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو شکست دے دی
افغانستان انڈر19 نے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو شکست دے دی دبئی،۔26 نومبر 2024: افغانستان انڈر 19 نے پاکستان کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے دی ، آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 کو افغانستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرناپڑا۔ افغانستان نے ٹاس چیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر19 ٹرائی اینگلولر سیریز کے فائنل کھیلنے کے لیے تیار
پاکستان انڈر19 ٹرائی اینگلولرسیریز کے فائنل کھیلنے کے لیے تیار دبئی،25 نومبر2024: نواز گوھر دبئی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فائنل میں افغانستان سے مقابلہ منگل کو ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10.30 شروع ہو گا۔ سات میچوں کی سیریز میں، دونوں ٹیموں نے چار چار میچ کھیلے ہیں اور دونوں ٹیموں نے ہی تین ...
مزید پڑھیں »پاکستانی انڈر 19 ٹیم سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان انڈر 19 نے یو اے ای انڈر 19 کو 191 رنز سے شکست دے دی دبئی، 22 نومبر : پاکستان انڈر19 نے یو اے ای انڈر19 کو آسان مقابلے کے بعد191 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے مقررہ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ٹرائنگولر ٹورنامنٹ ; پاکستان میزبان یو اے ای کے خلاف اپنا آخری میچ آج کھیلے گا
پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دبئی میں آپشنل ٹریننگ سیشن۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی آج آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں رہے ہیں۔ کھلاڑیوں میں کپتان سعد بیگ، فہام الحق، عمر زیب، فرحان یوسف، نوید احمد اور ہارون ارشد شامل ہیں۔ دبئی میں جاری انڈر 19 ٹرائنگولر ٹورنامنٹ میں پاکستان میزبان یو ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو تیرہ رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو تیرہ رنز سے شکست دے دی دبئی، 20 نومبر 2024: سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان انڈر19نے افغانستان انڈر19کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان انڈر 19 نے افغانستان کی انڈر 19 ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں تین گھنٹے بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے سے دوپہر دو بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم تین ملکی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ٹرائی سیریز ۔ افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو شکست دے دی
انڈر 19 ٹرائی سیریز ۔ افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر19 کو شکست دے دی دوبئی، 15 نومبر 2024:ء آئی سی سی کرکٹ گراونڈ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان انڈر ...
مزید پڑھیں »تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ ; پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں دورہ یو اے ای میں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ میں شرکت کریں گی۔ تین ملکی سیریز 13 سے 26 نومبر تک کھیلی جائے گی جبکہ آٹھ ملکی ایشیا کپ 29 نومبر سے آٹھ دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا۔ سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گے، تمام میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم 13 ...
مزید پڑھیں »