ٹیگ کی محفوظات : umer akmal

پابندی کیخلاف اپیل کیلئے عمر اکمل نے بابراعوان کووکیل کرلیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹر عمر اکمل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کو چیلنج کرنے کے لیے عمر اکمل نے ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ ڈاکٹر بابر اعوان لا فرم نے کیس کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل اپنی غلطی کا اعتراف کرکے بچ سکتے ہیں

کراچی (جی سی این رپورٹ) ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پاکستان سپر لیگ سے قبل کراچی میں مشکوک لوگوں سے میل ملاپ کرتے ہوئے پی سی بی کے شکنجے میں آئے۔ سٹے باز وں نے انہیں جو پیشکشیں کیں انہوں نے ان پیشکشوں کو رپورٹ نہیں کیا لیکن اگر عمر اکمل اس حوالے سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

بکی سے گفتگو اور ملاقات کی تصاویر کرکٹ بوورڈ کے پاس آگئیں ،عمر اکمل ننے بھی اعتراف جرم کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)شواہد سامنے آنے کے بعد کرکٹر عمراکمل نے بکی سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل کے فون کا ڈیٹا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس ہے، اینٹی کرپشن یونٹ نےعمر اکمل کو طلب کرکے ان کے دونوں فونز قبضے میں لیے۔بکی کے رابطہ کرنے کی اطلاع پی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو کے آغاز سے قبل ہی عمر اکمل کی چھٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی عمر اکمل کو معطل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دفعہ 4.7.1 کے تحت معطل کیا گیا ہے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو عمر اکمل کے متبادل کے طور ...

مزید پڑھیں »

میرا کام پرفارم کرنا ،منتخب کرنا سلیکٹرز کا کام ہے ، عمر اکمل

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ ) ممتازکرکٹرعمراکمل نے کہا ہے کہ میری ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ عمدہ سے عمدہ کارکردگی دکھاں، میرا کام پرفارم کرنا ہے۔منتخب کرنا سلیکٹرزکاکام ہے، قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناردرن کے خلاف ڈبل سنچری اسکورکرنے والے عمراکمل نے کہاکہ میں مسلسل محنت کررہا ہوں، امید ہے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی فائنل،عمر اکمل کی ڈبل سنچری،سنٹرل پنجاب نے پہلی اننگز 675رنز 8کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئرکردی

کراچی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم کرکٹ ٹرافی فائنل میچ کے تیسرے روز سینٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز 421 رنز کی برتری کے ساتھ 675 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی، عمر اکمل نے 218 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ظفر گوہر 99 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، ناردرن نے کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد اورعمر اکمل ٹی ٹوئنٹی کے اچھے کھلاڑی ہیں، مصباح الحق

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں ان کھلاڑیوں کو شامل کریں گے جن کی ضرورت ہوگی جب کہ احمد شہزاد اورعمر اکمل ٹی ٹوئنٹی کے اچھے کھلاڑی ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی فاسٹ بولنگ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free