انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم ملائشیا پہنچ گئی کوالالمپور ائرپورٹ پر موجود پاکستانی قومی ٹیم کو دیکھ کر پرجوش۔ پاکستان زندہ باد کے نعرے پوری تیاری کے ساتھ آئے ہیں۔ کپتان کومل خان کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے۔ کومل خان گروپ میچ جیتنے کے لیے بھرپور محنت کریں گے۔ کومل خان پلئیرز پر بہت محنت کی ...
مزید پڑھیں »