ٹیگ کی محفوظات : us open

یو ایس اوپن، دو سیٹ کے خسارے میں جانے کے باوجود ڈومینک تھیم اپنا پہلا گرینڈ سلام اعزاز جیتنے میں کامیاب

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا کے ٹینس کھلاڑی ڈومینک تھیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو ایس اوپن کے مینز فائنل میں جرمنی کے کھلاڑی الیگزینڈر زیورو کو شکست دیکر اپنا پہلا گرینڈ سلام ٹینس اعزاز جیت لیا، یاد رہے کہ ڈومینک تھیم مسلسل تین گرینڈ سلام فائنلز میں شکست کھا چکے ہیں انہیں 2018 اور 2019 کے فرنچ اوپن ...

مزید پڑھیں »

الیگزینڈر زیورو 25 سال بعد یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورو (ALEXANDER ZVEREV ) نے کروشیا کے بورنا کورک(BORNA CORIC) کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ویمنز سنگلز میں نوامی اوسکا اور جینیفر بریڈی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔یو ایس اوپن مینز سنگلز ایو نٹ کے کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زیورو اور کروشیاکےبورنا کورک کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

عالمی نمبر ون نوواک جوکووچ یو ایس اوپن سے ڈس کوالیفائی

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبرون نوواک جوکووچ کو یوایس اوپن ٹینس سے ڈس کوالیفائی کردیا گیا۔یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں سربین ٹینس اسٹارنوواک جوکووچ اور اسپین کے پابلو کیرینو بستا سے پہلا گیم ہار گئے، جوکووچ نے غصے میں بال جیب سے نکالی اور ریکٹ سے دوسری جانب پھینکی جو خاتون لائن جج کو جالگی۔ جوکووچ نے اس غیردانستہ ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن،صوفیہ کین،وکٹوریہ،علیز کارنیٹ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیہ کین، بیلاروس کی وکٹوریہ ازارینکا اور فرانس کی علیز کارنیٹ یو ایس اوپن ٹینس کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئیں، سرینا ولیمز کو ہموطن اسٹفنز کے خلاف کامیابی کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑی۔یو ایس اوپن کے تھرڈ راؤنڈ میں تیونس کی اونس جابیر اور امریکا کی صوفیہ کین کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق یو ایس اوپن کیلئے کل امریکا روانہ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس کورٹس میں واپسی کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔اعصام الحق کل منگل کو یو ایس اوپن میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے۔یو ایس اوپن کے مینز ڈبلز میں اعصام الحق برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کے پارٹنر ہوں گے۔ یو ایس اوپن سے قبل سنسناٹی اوپن میں اعصام الحق کی شرکت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free