#uturn
-
شعیب اختر نے نسلی امتیاز کے بیان سے یوٹرن لے لیا
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نسلی امتیاز کے اپنے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں 2 دن سے دیکھ رہا ہوں...
Read More »