کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اپنے فاسٹ باؤلر الزاری جوزف کو 2 میچز کے لیے معطل کر دیا۔ 27 سالہ الزاری جوزف کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں آن فیلڈ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا، بارباڈوس میں فاسٹ باؤلر میچ کے دوران فیلڈ چھوڑ کر باہر آ گئے تھے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق پروفیشنل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : west indies
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے 5 وکٹوں سے ہرا دیا سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 36 اوور میں 189 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا نے 190 رنز کا ہدف 39 ...
مزید پڑھیں »ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ اور تناؤ برداشت نہیں کر سکتا۔ اس لیے بھاری دل کے ساتھ باضابطہ طور پر ہر طرح کی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے والا بلے باز کون؟
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بنا دیا۔ نکولس پوران ایک کلینڈر ایئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ منگل کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر "شینن گیبریل” کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیزکے فاسٹ بائولر شینن گیبریل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاہے۔ شینن گیبریل نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ گزشتہ 12 سالوں کے دوران، میں نے خود کو ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے وقف کیا ۔ اس پیارے کھیل کو اعلیٰ سطح پر کھیلنے سے مجھے بے پناہ خوشی ملی ہے، لیکن جیسا کہ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سیریز ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کردیا
ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹی ٹوئںٹی میچ میں شکست دے کر کلین سویپ کردیا۔ گزشتہ روز برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو آخری میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی بھی پاکستان سپر لیگ کو مس کرنے لگے
ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے سابق کپتان و کوچ ڈیرن سیمی کی عدم شرکت سے شائقین کرکٹ مایوس تھے۔اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کی جانب سے ڈیرن سیمی کے لیے خصوصی کارڈز بھی دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک مداح نے ایک پوسٹر اٹھائے تصویر شیئر کی جس میں مِس یو ڈیرن سیمی لالا تحریر ...
مزید پڑھیں »تیسرے ٹیسٹ میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست،انگلینڈ نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
اولڈ ٹریفورڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میں 269 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں پوپ، بٹلر اور اسٹیورٹ براڈ کی شاندار بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بائولر کمارروچ کی 200ٹیسٹ وکٹیں مکمل
کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 سال بعد مکمل ہوئی ہیں۔آخری بار 1994میں کر ٹلی ایمبروز نے 200 ٹیسٹ وکٹ مکمل کی تھیں لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے پیسر کمار روچ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 200وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔کسی بھی ویسٹ انڈین کی طویل فارمیٹ میں 200 ٹیسٹ وکٹ 26 ...
مزید پڑھیں »جوفرا آرچر تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کلیئر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کو مانچسٹر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ کالی آندھی کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہونگے۔
مزید پڑھیں »