پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے رنجن مدوگالے آئی سی سی میچ ریفری ہونگے، پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے راڈنی ٹکر اور انگلینڈ کے رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائرز ہونگے جبکہ آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : West Indies Cricket Team
ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان۔ اسکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ برقرار رکھنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود سعود شکیل بابر اعظم، کامران ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان آئے گی ، شیڈول کا اعلان
ویسٹ انڈیز کا دورۂ پاکستان دونوں ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 17سے 21 جنوری تک اور دوسرا ٹیسٹ 25 سے 29 جنوری تک ہوگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف راولپنڈی میں سہ روزہ میچ بھی کھیلے گی۔ یہ 19 سال میں ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹیسٹ ٹور ہے۔ اسلام آباد؛ 24 دسمبر، 2024: نوازگوھر ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
ڈیرن سیمی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ڈیرن سیمی اپریل 2025 سے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ وہ آندرے کولے کی جگہ ریڈ بال فارمیٹ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ نازکرکٹراورکپتان ڈیرن سیمی کو ویسٹ انڈیز کے تمام فارمیٹس کی مینزکرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر ...
مزید پڑھیں »