ٹیگ کی محفوظات : wife

سرفراز احمد کی والدہ اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 کورونا  سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل ہی کورونا ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کردی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کی۔وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا تھا کہ ہفتے کے بعد پیر پہلا دن ہے، سمندر پر مزہ ...

مزید پڑھیں »

سجال کے عہدیداران کا سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے چیئرمین زاہد مقصود، محمدیعقوب ، صدر عقیل احمد ، سینئر ممبر سید علی ہاشمی ، سیکرٹری چودھری اشرف اور سجال فیملی نے سینئر سپورٹس اینکر مرزا اقبال کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہارکیا ہے اس مشکل گھڑی میں پوری سجال فیملی مرزا اقبال بیگ کے غم میں شریک ...

مزید پڑھیں »

مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ کے انتقال پر سرسید یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے اظہار تعزیت.

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سینئر اسپورٹس جرنلسٹس اور اینکر پرسن مرزا اقبال بیگ کی اہلیہ کے انتقال پر سرسید یونیورسٹی کی انتظامیہ نے گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ اپنے تعزیتی بیان میں سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین، رجسٹرار سید سرفراز علی، کنونیئر اسپورٹس وقاص بخاری, قائم ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 99،ثقلین نے پابندی کے باوجود اہلیہ کو ساتھ رکھا،جانتے ہیں کہاں چھپاتے تھے بیوی کو؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق نے انکشاف کیا کہ ورلڈ کپ 99ء کے دوران فیملی ساتھ رکھنے پر پابندی کے باوجود انہوں نے اپنی بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کر اپنے ساتھ رکھا تھا۔ثقلین مشتاق نے حال ہی میں ایک بھارتی میزبان کو انٹرویو کے دوران ماضی کی ایک خوبصورت یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک نے اہلیہ کے میچ کیلئے اپنا میچ چھوڑ دیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے کینگروز ویمن ٹیم میں شامل اہلیہ کے لیے اپنا میچ چھوڑ دیا۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا فائنل کل آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب اسٹارک آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا اورشعیب ملک کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟

حیدر آباد دکن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹینس سٹار اور سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی اور شعیب ملک کی ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہماری پہلی ملاقات آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک سے پہلی ملاقات کے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی اہلیہ کی پاکستان آمد

سیالکوٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو دبئی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچیں، ایئرپورٹ سے یہ دونوں گوجرانوالہ پہنچے جہاں اہل خانہ نے سامعہ کا استقبال پھول نچھاور کرکے کیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں حسن علی اپنے گھر میں اہلیہ کے ساتھ موجود ہیں، سامعہ کے استقبال میں پورے گھر کو پھولوں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free