ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news

بھارتی کرکٹر ایرا جادھو نے نئی تاریخ رقم کر دی

بھارتی کرکٹر ایرا جادھو نے ایک روزہ میچ میں ریکارڈ 346 رنز بنائے 14 سالہ بھارتی خاتون کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر دی،50 اوورز کے مقابلے میں ممبئی انڈر 19 ویمنز کی نمائندگی کرنے والی 14 سالہ بیٹر ایرا جادھیو نے 346 کی ناقابل شکست انفرادی اننگز کھیل ڈالی۔ جادھیوکو ویمنز پریمیئر لیگ کے لیے بھی رجسٹرڈ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا روانہ

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.پاکستان ٹیم کا کراچی میں 9 روزہ تربیتی کیمپ ختم پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا روانہ ہو گی اسلام آباد ؛ 09 جنوری،2025 ؛ نوازگوھر آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کا کراچی میں 9 ...

مزید پڑھیں »

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں، ویمن کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائی۔ ویمن کرکٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھارگئیں

قومی ویمن کرکٹر سدرہ امین پیا گھر سدھا رگئیں 32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، شادی کی تقریب مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; اسٹارز نے فائنل مقابلے میں کانکرز کو شکست دے دی

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ اسٹارز نے فائنل مقابلے میں کانکرز کو شکست دے دی راولپنڈی، 22 دسمبر2024: نوازگوھر نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ، فائنل میچ میں اسٹارز نے کانکرز کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ کانکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی: ذمہ دار کون اور بہتری کیسے ممکن؟

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی: ذمہ دار کون اور بہتری کیسے ممکن؟ — اطہر جی کا تجزیہ پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی نے شائقین اور تجزیہ کاروں کو پریشان کر رکھا ہے۔ اس صورتحال کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار اطہر جی نے گہرے تجزیے کے ساتھ اہم نکات ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; کانکرز کی 107 رنز سے جیت، چیلنجرز کو 7 وکٹوں سے شکست

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کانکرز کی 107 رنز سے جیت، چیلنجرز کو 7 وکٹوں سے شکست اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: نوازگوھر ڈائمنڈر کرکٹ گراونڈ میں جاری نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے 17 ویں میچ میں کانکرز نے انوینسبلز کی ٹیم کو 107 سے شکست دے دی۔ انوینسبلز نے ٹاس جیت کر کانکرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; کانکررز 3 وکٹوں سے کامیاب ،سٹرائیکرز کو 9 وکٹوں سے شکست

نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کانکررز 3 وکٹوں سے کامیاب ،سٹرائیکرز کو 9 وکٹوں سے شکست راولپنڈی، 12 دسمبر2024: نوازگوھر نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے گیارویں میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی، کانکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت چیلنجرز کو ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ چیلنجرز کی ٹیم 32 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ویمنز ٹیم کی بیٹر سمرتی ماندھانا نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

 بھارت کی ویمنز ٹیم کی بیٹر سمرتی ماندھانا نے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں سمرتی ماندھانا نے سنچری سکور کی، یہ سنچری بھارت کو میچ تو نہ جتوا سکی لیکن بھارتی بیٹر نے ریکارڈ بک میں نام درج کرا لیا۔ سمرتی ماندھانا نے میچ ...

مزید پڑھیں »

ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے دوبارہ شروع ہو گا

ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے دوبارہ شروع ہو گا اسلام آباد ، 11دسمبر2024: نوازگوھر ویمنزکا ایک روزہ ٹورنامنٹ 2024 جمعرات سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے گراونڈز میں دوبارہ شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ جس کو 45 اوور کے مقابلے میں تبدیل کیا گیا ہے، فاطمہ ثناء کی زیرقیادت کانکرزکا مقابلہ عالیہ ریاض کی قیادت والی چیلنجرز سے شعیب اختر کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free