ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا، پاکستان پہلی بار انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور زمبابوے کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی ویمنز ٹیم اپریل ،مئی 2026 ...

مزید پڑھیں »

کانکررز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا

کانکررز نے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اسٹرائیکرز کو 8 وکٹوں سے شکست۔ لائبہ ناصر پلیئر آف دی میچ رہیں۔ سمیعہ افسر نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا۔ ——————— لاہور، 3 نومبر۔ نواز گوھر کانکررز نے کومل خان کی کپتانی میں انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کانکررز کی ٹیم پورے ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ سکسز 2024 میں خواتین کا ںمائش میچ ہوا

ہانگ کانگ سکسز 2024 میں خواتین کا ںمائش میچ ہوا ہانگ کانگ ; عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنہ ہانگ کانگ ویمنز اور چائنیز ویمنز کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا جس میں چائنہ ہانگ کانگ ویمنز نے چائنیز ویمنز کو شکست دیدی۔ چائنہ ہانگ کانگ ویمز 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پاکستان ویمنز کرکٹ کا ہیڈ مقرر کیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پی سی بی ہیڈ آف ویمنز کرکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رافعہ حیدر ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، چند روز قبل ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایشیاکپ اور ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔ تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ لاہور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی لاہور 30 اکتوبر ۔ سپورٹس لنک  انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ چیلنجرز کی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پی سی بی نے ان کے استعفے کی تصدیق کردی۔ ذرائع ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹارز کی کامیابی

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹارز کی کامیابی۔ لاہور 24 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کے روز کھیلے گیے میچوں میں کانکررز اور اسٹارز نے کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے میچ میں کانکررز نے اسٹرائیکرز کو 33 رنز سے ہرادیا ۔ کانکررز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر94 رنز بنائے۔ایمان عابد 22 ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔ لاہور 22 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گیے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 45 رنز سے ہرادیا۔ کانکررز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، ٹیم میں جنوبی افریقہ کی لارا وولوارڈٹ، تزمین ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free