پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے لاہور میں شروع ہوگا
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ فائنل 3 نومبر کو ہوگا۔ لاہور 13 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں شروع ہوگا۔ پانچ ٹیمیں چیلنجرز، کانکررز۔ انونسیبلز ، اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔ کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔ ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئیں۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کے دوران پٹھے کے کچھاؤ کا شکار ہوئی تھیں جس کے باعث مزید میچ نہیں کھیل سکی تھیں اور انہیں ریسٹ کا مشورہ دیا گیا تھا۔ بعدازاں، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 82 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عالیہ ریاض 26 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ۔ ایشلے گارڈنر کی 21 رنز کے عوض ...
مزید پڑھیں »ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد انتقال کر گئے
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد آج کراچی میں قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کاپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا والد کے انتقال پر فاطمہ ثناء سے دلی ہمدردی اور ...
مزید پڑھیں »سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں
سعدیہ اقبال آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ کرنے والی پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئیں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سعدیہ اقبال نے آئی سی سی ٹی20 پلیئر رینکنگ میں عارضی طور پر ٹاپ پوزیشن پر فائز ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ پاکستانی اسپنر نے یہ سنگ میل انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ ; بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172 رنز بنائے، تاہم جواب میں سری لنکا کی ساری ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ویمنز رینکنگ؛ سعدیہ اقبال ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں
سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں پاکستان ویمنز ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال مختصر طور پر آئی سی سی پلیئر رینکنگ ٹیبل میں سرفہرست ہونے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔ ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے انگلش کرکٹر سوفی ایکلسٹن کو پیچھے دھکیل کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی T20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا
T20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 148 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی ٹیم صرف 88 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 ...
مزید پڑھیں »