پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 10 رنز سے ہرادیا۔ ٹیزمین برٹس کی نصف سنچری، سعدیہ اقبال کی تین وکٹیں۔ عالیہ ریاض 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ۔ سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل میچ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ ملتان 17 ستمبر۔ عالیہ ریاض اور کپتان فاطمہ ثنا کی تمام تر کوششوں کے باوجود ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
سلیمہ امتیاز آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد
سلیمہ امتیاز آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل آف ڈیولپمنٹ امپائرز میں نامزد۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ سلیمہ امتیاز جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ یہ صرف میرے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے خوشی کا موقع ہے۔ سلیمہ امتیاز۔ پی سی بی نے اس سیزن کے لیے میچ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم ملتان میں مقامی ہوٹل پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ مہمان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی مہمان ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم آج ساڑھے تین بجے انضمام الحق کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ایشین کرکٹ کونسل کا ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ مستقبل کے ستاروں کے لیے ایونٹ کرانے کا فیصلہ کوالالمپور میں صدر جے شاہ کی زیر صدارت اے سی سی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ویمنز ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی
جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کا دورۂ پاکستان ۔ جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی۔ اس دورے میں جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ملتان میں 16۔ 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ایونٹ میں دس ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں پاکستان سمیت بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کپتانی سے فارغ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ہے ،ندا ڈار کو ہٹانے کے بعد فاطمہ ثناء کو ورلڈ کپ کے لئے قومی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلادیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان آئی سی سی کے مطابق ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ بنگلا دیش میں شیڈول تھا جو بنگلادیش کے موجودہ سیاسی حالات کی وجہ سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا تاہم ایونٹ کا میزبان بنگلادیش ہی رہے گا۔ آئی سی سی کا ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی ملائشیا کے سپرد کی گئی ہے، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا، جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی کی پیشکش مسترد کردی۔ سیکرٹری بی سی سی آئی کے مطابق آئی سی سی نے کہا تھا ہم ورلڈکپ کی میزبانی کریں، ہم نے واضح الفاظ میں انکار کر دیا، ابھی مون سون ہے اور اگلے سال ویمن ون ڈے ورلڈکپ کی میزبانی کرنی ہے۔ جے شاہ نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »