خواتین کا اسکلز اور فٹنس کیمپ جمعرات سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں 25 خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔ لاہور 6 اگست 2024 ۔ 25 خواتین کرکٹرز 8 سے 24 اگست تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گی۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے اس سال کے آخر میں ہونے والے آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
پی سی بی کی جانب سے "وادی سوست” میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقاد
پی سی بی کی جانب سے سوست میں پہلی بار خواتین ٹرائلز کا انعقاد۔ دو مرحلوں میں 14 شہروں میں یہ ٹرائلز 5 اگست سے 3 ستمبر تک ہوں گے۔ لاہور، 4 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی کوشش کے طور پر 5 اگست سے ملک بھر میں خواتین ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا
سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں میزبان سری لنکا ویمنز نے ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے ، محمد وسیم
ٹیم کی مجموعی کارکردگی اچھی رہی ہے لیکن فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوسی ہے۔ محمد وسیم۔ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔ آخری اوور تک میچ کو لے کر گئے۔کئی مثبت چیزیں نظر آئی ہیں۔ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آتی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیٹنگ میں ہم نے بیٹرز کو آزادی دی ...
مزید پڑھیں »ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ؛ کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا ; کپتان ندا ڈار
قومی ویمن کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ ہم میچ کو آخری گیند تک لے کر گئے لیکن جیت نہ سکے تاہم نتیجے سے قطع نظر دیکھیں تو ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی، نوجوان کھلاڑیوں نے ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشیاءکپ ; بھارتی ویمنز ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ویمنز ایشیاء کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی ویمنز ٹیم نے بنگلادیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بظاہر غلط ثابت ہوا۔ بھارتی ویمنز ٹیم کی شاندار بولنگ کے آگے بنگلادیش ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ کل ہو گا
ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ کل (منگل کو ) ہو گا۔ نویں ویمنز ایشیا کپ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ سری لنکا میں جاری ہے، ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم متحدہ ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں۔ پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔ پاکستان نے جواب میں 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔ سعدیہ اقبال کی عمدہ بولنگ ، ایک ہی اوور ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمن ایشیا کپ ؛ سری لنکا نے بنگلادیش، تھائی لینڈ نے ملائیشیا کو ہرادیا
اے سی سی ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا ویمن نے بنگلادیش ویمن کو 7 وکٹ سے ہرا دیا جبکہ تھائی لینڈ ویمن ٹیم نے ملائشیا ویمن کو 22 رنز سے شکست دی۔ ایونٹ میں پاکستان ویمن کا اگلا مقابلہ نیپال اور انڈیا ویمن کا مقابلہ یو اے ای ویمن سے ہوگا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیشی ویمن ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اپنے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں بھارت کیخلاف کھیلا جانیوالا ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا میچ ندا ڈار کے کیریئر کا 150 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہے۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے ندا ڈار کو سوینئر ...
مزید پڑھیں »