ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو اسے مہنگا پڑا،پاکستانی ٹیم 19.2اوورز میں 108رنز بنا کرآل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا میں جاری ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا پہلا پاک بھارت میچ دمبولا کرکٹ گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : woman cricket news
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا میں ہوگا ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا میں ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ یو اے ای اور نیپال کے مابین ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے زیراہتمام ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا افتتاحی میچ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا جس میں ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈیا سے ہوگا
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈیا سے ہوگا۔ کپتان ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ٹیم مقابلے کے لیے پوری طرح تیار۔ دمبولا 18 جولائی 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں روایتی حریف انڈیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ُپراعتماد دکھائی دیتی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کیمپ اپڈیٹ ; کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ
پاکستان ویمنز کیمپ اپڈیٹ ویمنز کرکٹرز آج معین خان اکیڈمی میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان گرینز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان وائٹس کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔ کل پیر کے روز دوپہر ساڑھے بارہ بجے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی واپسی۔ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
بھارتی ویمن کرکٹر شیفالی ورما نے ویمن کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی ۔ 20 سالہ شیفالی نے چنئی میں جاری ویمن کرکٹ ٹیسٹ میں ویمن ٹیسٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بنا دی۔ بھارتی اوپنر نے جنوبی افریقا کے خلاف 194 گیندوں پر ڈبل سنچری مکمل کی جس کے بعد شیفالی 200 سے کم گیندوں پر ڈبل سنچری کرنے ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اور محمد وسیم ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے ...
مزید پڑھیں »سابقہ وومن کرکٹر سکھاں فیض پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل
ملتان کی انٹرنیشنل وومنز کرکٹر سکھاں فیض کا اعزاز۔ پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل کر لیا گیا۔ پی سی بی پینل امپائرز میں شامل کیے جانے پر سکھاں فیض نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر ۔ کوچ کے بعد اب امپائرنگ کے ذریعے کرکٹ سے جڑے رہنے کا ایک اور سنہرا موقع ملا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ویمنز ون ڈے بارش کی نذر۔ پاکستانی اننگز کے ساتویں اوور میں کھیل روک دیا گیا تھا ۔ دوبارہ شروع نہ ہوسکا پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بارش کی وجہ سے ختم۔ پاکستان نے 6.5 اوورز میں بغیر نقصان کے 29 رنز بنائے تھے جس کے بعد کھیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ہونگی
پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیمیں کل ڈربی میں پہلے ون ڈے میں مدمقابل ۔ تین میچوں کی یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ ڈربی 22 مئی 2024: پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں کل ( جمعرات) ڈربی میں پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی۔ تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ...
مزید پڑھیں »