ٹیگ کی محفوظات : women cricketers

پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے تين ماہ کے امدادی پيکج کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کی یہ تجویز عروج ممتاز کی سربراہی میں کام کرنے والے ویمنز ونگ نے پيش کی تھی، جسے چيرمين پی سی بی احسان مانی نے منظور کرلیا۔ اس اسکيم ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 21-2020کا اعلان کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب گذشتہ سیزن کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے سبب بسمہ معروف، جویریہ خان اور ڈیانا بیگ ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم اور بابراعظم خواتین کرکٹرز کو آن لائن ٹپس دیں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے لیجنڈری وسیم اکرم اورکپتان ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کے آن لائن سیشنز کا اہتمام کیا ہے۔ ان سیشنز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کواعلیٰ پائے کے کرکٹرز سے کھیل کے گْر سیکھانا اورکوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے د وران ان کی توجہ کھیل پر برقراررکھنے میں مدد ...

مزید پڑھیں »

پچیس خواتین کرکٹرز اسکلز ٹو شائن انڈر 18 ٹریننگ کیمپ میں طلب ،تربیتی کیمپ 28دسمبر سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )اسکلز ٹو شائن پروگرام کے تحت 25 خواتین کھلاڑیوں پر مشتمل 14 روزہ تربیتی کیمپ 28 دسمبر بروز ہفتہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ 10 جنوری 2020 تک جاری رہے گا۔ملک بھر سے تعلق رکھنے والی کرکٹرز پر مشتمل تربیتی کیمپ بنگلہ دیش میں شیڈول آئی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free