ٹیگ کی محفوظات : yasir shah

انگلش بیٹنگ لائن سائوتھمٹن ٹیسٹ کو پاکستانی پہنچ سے بہت دور لے گئی

ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پر ناکامی کا خطرہ منڈلانے لگا جب انگلش بلے بازوں کے کھڑے کئے ہوئے رنز کے پہاڑ کے سامنے قومی بیٹنگ لائن کے اوسان خطا ہو گئے اور دن کے اختتامی لمحات میں محض 24رنز پر تین وکٹیں گنوا دی گئیں، سیدھی وکٹ پر بھی شان مسعود،عابدعلی اور ...

مزید پڑھیں »

اپنی پرفارمنس سے خوش ہوں اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں،یاسر شاہ

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر شاہ جنہوں نے انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 4وکٹیں لیکر انگلش بیٹنگ لائن کو تباہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے نے تیسرے روز میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اچھی پرفارمنس دی، انہوں نے کہاکہ کورونا ...

مزید پڑھیں »

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ،شان مسعود کی سنچری کے بعد پاکستانی بائولرز نے انگلش بیٹنگ لائن پر حملہ کردیا

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اب تک کی صورتحال میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی پوزیشن مضبوط نظر آرہی ہے۔پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود کی سنچری کی بدولت 326 رنز آل آؤٹ بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی 4 وکٹیں محض 92 رنز پر گر چکی ہیں جبکہ اسے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے، یاسر شاہ

ووسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ووسٹر سے میڈیا سےآن لائن گفتگو میں 34 سالہ یاسر شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ گزشتہ چند میچز میں ان کی کارکردگی وہ ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز، این سی اے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ اسپنر یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔یاسر شاہ کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کرکے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کی زیرنگرانی تربیت ...

مزید پڑھیں »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،یاسر شاہ کی سنچری کے باوجود شکست کے سائے گہرے

ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہونے والی قومی ٹیم کے سر پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال میچ میں قومی ٹیم آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 302 رنز پر ڈھیر ہو کر فالو آن کا شکار ہوئی۔آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ نے کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں ۔33سالہ یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران 48.2اوورز میں205رنز دے کر4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں ایک اننگز میں3مرتبہ 200سے زیادہ رنز کھانے والے ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ،بیٹنگ کے بعد پاکستان کی بائولنگ بھی فلاپ

برسبین (جی سی این رپورٹ)فلاپ بیٹنگ کے بعد پاکستانی بولرز بھی آسٹریلوی بلے بازوں کے سامنے بے بس نظر آئے اور دوسرے روز صرف ایک کھلاڑی کو ہی آؤٹ کر پائے۔برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز ایک وکٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free