ٹیگ کی محفوظات : zalmi

زلمی فائونڈیشن کے تحت خیبر ایجنسی میں بھی راشن تقسیم

خیبر ایجنسی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے کورونا وائرس ریلیف مہم کے تحت خیبر پختونخواہ میں سرگرمیاں جاری ہیں ۔ زلمی فاونڈیشن کے تحت باڑہ کے بعد خیبر ایجنسی میں تین ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ جمعے کو باڑہ میں راشن کی تقسیم کے ساتھ شہریوں کو ماسکس بھی فراہم کیے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائیو،دوسرے ٹاکرے کا ٹاس پشاور زلمی نے جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اس موقع پر پشاور زلمی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے ایم او یو پر دستخط

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور پاکستان کی نمبر ہوم اپلائنسس برانڈ ہائیر پاکستان کے درمیان پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ ہائیر پاکستان مسلسل تیسرے سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا ۔ ایم او یو دستخط کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

مکڈونلڈز پاکستان اور پشاور زلمی کے درمیان کامیاب پارٹنرشپ کی ہیٹ ٹرک

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبرون فرنچائز اور مکڈونلڈز پاکستان کے درمیان مسلسل تیسرے سال پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پا گیا ۔ مکڈونلڈز پاکستان مسلسل تیسرے سال پشاور زلمی کا اسپانسر اور زلمی کی پلئینگ کٹ کا حصہ ہوگا۔ پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور میکڈونلڈز پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ علی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free