شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت سے غیر ملکی لیگز کے حوالے پاکستان کے ان کھلاڑیوں کے لئے پالیسی تیار کر لی ہے جن کو بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ دیا ہوا ہے۔گذشتہ سال بورڈ نے 35 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : انضمام الحق
عالمی کپ 2019،، ٹیم کی قیادت کسے کرنی چاہئے؟انضمام الحق نے سب بتا دیا
شارجہ( سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ سرفراز احمد قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ 2019 میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں انہیں ہی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ کپتان ٹیم کی قیادت کرتا ہے جسے گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »فواد عالم کو اچھی فارم کے باوجود نظرانداز کرنے پر سوالات کھڑے ہوگئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجود انہیں گرین شرٹس کی نمائندگی کیلئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے یکسر نظرانداز کرنے پرنئے سوالات کھڑے ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہہ چکے ہیں کہ نیشنل اسکواڈ کے انتخاب میں میرٹ کو اولین ترجیح دی جائے گی تاہم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کرکٹ بورڈ کے انضمام اور توصیف بارے نئے فیصلے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر گیم ڈیولپمنٹ مدثر نذر، سینیئر جنرل مینیجر اکیڈمیز علی ضیاء اور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ کے انتظامات کی دیکھ بھال کے لیے متحدہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ میں سب اچھا نہیں،مکی آرتھر سے کون کون ناخوش،کیا مطالبات کردیئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ میں کوئی کچھ بھی کہہ لے،سب اچھا نہیں ہے، ہیڈکوچ مکی آرتھر کی من مانیوں سے تنگ آکر جلد قومی سلیکشن کمیٹی ،پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کے سامنے یہ مطالبہ رکھنا چاہتی ہے کہ غیر ملکی دوروں میں بھی قومی سلیکشن کی رائے کو اہمیت دی جائے۔ سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »شکست پر ہر جانب خاموشی کیوں ہو گی؟
افق دھندلا سا گیا ہے۔ امید کی کوئی کرن نہیں پھوٹ رہی۔ انتظار ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ حالانکہ پہلے بھی تو یہیں سے سورج طلوع ہوتا تھا۔ لیکن اب کوئی آس بھی نہیں۔ آخر ایسا کیا بگڑ گیا ہے؟ وکٹوں کے پیچھے کھڑے سرفراز کبھی خوب بولا کرتے تھے۔ اب کافی خاموش رہنے لگے ہیں۔ بارہا ان ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق ٹیم کی کارکردگی پر افسردہ
سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف بہتر کھیل سکتی تھی ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ ٹیم کی وطن واپسی پر فیصلے کریں گے اور جہاں ضرورت ہوئی تبدیلی بھی کی جائے گی ۔ ان کا کہناتھاکہ پوری ...
مزید پڑھیں »کنڈیشنز کو شکست کا جواز بنانا درست نہیں،انضمام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز مختلف ضرور ہیں مگر اس کو شکست کا جواز بنانا درست نہیں ہے۔ یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے ابتدائی 3 میچز میں شکست سے دوچار ہوکر سیریز گنوا چکی ہے۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »