کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ٗ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وارننگ جاری کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جمعہ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا کہ 2021 میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت سے چھین کر اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جاسکتی ہے اور اس طرح بھارت 2021 کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی فائنل میچ کی سکیورٹی چانچنے کیلئے غیر ٹیم کی آمد
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ): 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کے فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ ریگ ڈکاسن کراچی پہنچ گئے۔ ریگ ڈیکاسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کے ساتھ منسلک ہیں، جن کا استقبال ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کونسل نے میچ فکسنگ کی ایک اور فائل بند کردی اور کہا کہ تحقیقات میں کوئی ثبوت سامنے نہیں آسکا۔آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ سال دسمبر میں انگلینڈ کے ایک اخبار نے ایشیز سیریز کے دوران اسٹنگ آپریشن کیا تھا، جس میں بھارتی سٹے بازوں کو ملوث بتایا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چٹاگانگ وکٹ پر بھی انگلی اٹھا دی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے وینیو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ کی وکٹ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا اور میچ میں دونوں ٹیموں نے 1533 ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز ہفتے سے ہوگا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز ہفتے سے ہو گا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیریز کے مشترکہ میزبان ہیں، افتتاحی میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔ 21 فروری تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو ...
مزید پڑھیں »مشکوک سرگرمیاں، عجمان اور العین آل اسٹارز کرکٹ لیگ روک دی گئی
عجمان (سپورٹس لنک رپورٹ)عجمان اور العین آل اسٹارز کرکٹ لیگ 25 سے 30 جنوری تک کھیلی جانی تھی تاہم اسے اب روک دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لیگ میں مشکوک سرگرمیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، لیگ میں پاکستان کے بھی تین سے چار کھلاڑی شریک تھے۔ایمرٹس کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آل اسٹار لیگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر قرار
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2017 ایوارڈز کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر اور حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری 2017 ایوارڈز کی فہرست میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ...
مزید پڑھیں »شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی، کہتے ہیں کہ آئی سی سی سے ملنے والا فنڈ کہاں جاتا ہے؟ پاکستان کرکٹ میں کچھ خرچ نہیں کیا جاتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کیا کیا ہو رہا ہے؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کرکٹ کی بہتری کے لئے ملنے والا فنڈ کہاں ...
مزید پڑھیں »