ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) پیٹ کمنز، ہیزلووڈ اور ٹائی کی عمدہ باؤلنگ کے بعد ٹریوس ہیڈ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، انگلش ٹیم پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : انگلینڈ
ویسٹ انڈیز ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا
ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلش آنکھوں میں جگمگاتے خواب نوچ لئے ،کوارٹر فائنل میں لائیڈ پوپ کی تاریخی باؤلنگ نے 128رنز کے معمولی ہدف کا تعاقب کرنیوالی انگلش ٹیم کو 96رنز پر سمیٹ دیا ،47رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد انگلینڈ نے 49رنز میں 10وکٹیں گنوا دیں،8وکٹیں لینے والے لیگ سپنر لائیڈ پوپ کو مردمیدان قرار ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف شعیب ملک پر برہم،ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ
شعیب ملک کی ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف خاصے ناراض دکھائی دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کو بھیجنے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ محمد یوسف کے خیال میں شعیب ملک صرف یواے ای ،ایشیا اور ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »سہیل خان اور محمد عباس کا لیسٹر شائر کائونٹی سے معاہدہ
انگلش کرکٹ کائونٹی لیسٹرشائر نے آئندہ سیزن کیلئے پاکستان کے دو فاسٹ بائولرز محمد عباس اور سہیل خان کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ محمد عباس اب تک پاکستان کیلئے پانچ ٹیسٹ میچوں میں ستائیس وکٹیں حاصل کرچکے ہیں محمد عباس اپریل بیس سے شروع ہونے والے پہلے چیمپئن شپ میچ کیلئے لیسٹر شائر کو دستیاب ہونگے اور اس ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے،انگلش لائنز کا کینگروز پر ایک اور وار
ایشز ٹیسٹ میچز میں 4 صفر سے ہارنے والے انگلش کرکٹ ٹیم اب کینگروز پر پلٹ کر وار کررہی ہے۔ انگلش ٹیم نے کینگروز کے اوپنر ارون فنچ کی سنچری کے باوجود آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ون ڈے میں زیرکرکے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کرنت کے بعد 5میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہوم سائیڈ ...
مزید پڑھیں »ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کی ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ڈرا پر ختم ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو دونوں ٹیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جہاں کھیل کے پانچ دن کے ...
مزید پڑھیں »کیمرون وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی
آسٹریلیا نے مڈل آرڈر بلے باز کیمرون وائٹ کو زخمی کرس لین کی جگہ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا، وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2015ء ورلڈ کپ میں کینگروز کی نمائندگی کی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی طور پر کرس ...
مزید پڑھیں »پرتھ کے نئے کرکٹ سٹیڈیم کو انٹرنیشنل میچوں کی اجازت
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے پرتھ میں قائم نئے اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیتے ہوئے یہاں انٹرنیشنل میچز کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن نے 60ہزار گنجائش کے حامل اس نئے اسٹیڈیم کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ جمع کرائی اور انہوں نے کہا کہ میں نے آج ...
مزید پڑھیں »عامر خان باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار
پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...
مزید پڑھیں »