ٹیگ کی محفوظات : نیشنل سٹیڈیم

پی ایس ایل تھری فائنل،ٹکٹوں کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا تعین تاحال نہ ہوسکا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن دبئی میں کامیابی سے جاری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ملتان سلطانز 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں، صوبائی وزیر جام شورو کے اہم فیصلے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل تھری کے فائنل کی تیاریاں زوروں پر ہیں، بلدیاتی اداروں کا صوبائی وزیر جام خان شورو کی سربراہی میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں شہری سہولیات کے حوالے سے فیصلے ہوئے۔ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے بلدیاتی ادارے بھی متحرک ہوچکے ہیں۔ وزیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، پلے آف میچز کے ٹکٹس جمعرات سے فروخت ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائنل کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت یکم مارچ سے شروع ہوگی جبکہ محدود تعداد میں ٹکٹ ملک بھر میں کورئیر کمپنی کے دفاتر سے بھی فروخت ہوں گے۔ پی سی بی کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قذافی ...

مزید پڑھیں »

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کے تاریخی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے فائنل اور اس سے قبل اتوار 11 فروری کو ہونے سیکیورٹی انتظامات کی فل ڈریس ریہرسل کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اسٹیڈیم کے انکلوژر کی مرمت، چھتوں پر فائبر گلاس کی تنصیب، نئے گراؤنڈ کی جدید انداز میں تیاری، ڈریسنگ رومز، چیئرمین باکس، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free