لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے فرسٹ کلاس کرکٹر مارک کولز کو ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کی سربراہی میں تین رکنی سلیکشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں جلال الدین، اختر سرفراز اور اسماویہ اقبال شامل ہیں۔ پی سی بی نے مارک کولز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : نیوزی لینڈ
محمد یوسف شعیب ملک پر برہم،ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ
شعیب ملک کی ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف خاصے ناراض دکھائی دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کو بھیجنے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ محمد یوسف کے خیال میں شعیب ملک صرف یواے ای ،ایشیا اور ویسٹ انڈیز کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی
شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو با آسانی سات وکٹ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹونٹی،محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے، لیکن ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دی، تاہم پہلے میچ میں پلان ناکام ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی ٹونٹی 25جنوری کو
نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25 جنوری کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 25 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »ناکامیوں کا سلسلہ کیسے تھم پائے گا؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آغاز ہو چکا ہے اور پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جس طرح کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اس کو دیکھ کر سیریز کے باقی میچوں کے بارے میں کوئی اچھی رائے قائم نہیں کی جاسکتی،جن شائقین کرکٹ نے میچ دیکھا انہوں نے بخوبی ...
مزید پڑھیں »نیوزی کیخلاف ناکامیوں کی نئی داستان،ٹی ٹونٹی میچ میں بھی شکست
ویلنگٹن میں تین ٹی 20 کرکٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف دیا ہے جو نیوزی لینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں حاصل کر لیا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پیر(22 جنوری) کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان،نیوزی لینڈ،کرکٹ،ٹی ٹوئنٹی،ویلنگٹن،گرین شرٹس،کیویز گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں پاکستانی ٹیم نے پریکٹس کی۔ واضح رہے کہ پانچ ایک ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق نے سینئر کرکٹرز کو نیا نام دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد ٹی 20 سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے مگر سابق کرکٹرز کو کلین سویپ ہضم نہیں ہو رہا۔مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیریز میں شرمناک شکست کی ذمہ داری سینئر کھلاڑیوں پر ڈالتے ہوئے انہیں لالچی قرار دیا ہے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،کیوی ٹیم کی پوزیشن میں بہتری
جنوبی افریقن ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر آ گئیں، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد دو درجے تنزلی کے بعد تیسرے سے ...
مزید پڑھیں »