شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ٗ وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 75 رنز کیناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ون ڈے
کامیابی کوہلی کی، کریڈٹ انوشکا کو
جوہانسبرگ( سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ چھ میچز کی سیریز میں ان کے اعداد و شمار اس کے شاہد ہیں۔ انھوں چھ میچز میں 186 کی اوسط سے 558 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ میں نئی تاریخ رقم کردی،تفصیلات اس رپورٹ میں
پورٹ الزبتھ ( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے کی تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کی اپنی سرزمین کو دوطرفہ سیریز میں شکست دے دی۔بھارت نے پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے چھ ون ڈے میچز کی سیریز کے پانچویں میچ میں میزبان جنوبی افریقا کو 73 رنز سے شکست دے کر سیریز میں1-4 کی فیصلہ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ویمن ٹیم ون ڈے سیریز ...
مزید پڑھیں »سابق بھارتی کپتان دھونی نے وکٹ کے پیچھے 400شکار مکمل کرلیے
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے مایہ نازوکٹ کیپر اورسابق کپتان ایم ایس دھونی نے ون ڈے کرکٹ میں 400 شکارمکمل کرلئے ہیں۔بھارت کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹسمین مہندراسنگھ دھونی کے وکٹوں کے عقب میں400شکارمکمل کرلئے ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیاکے چوتھے اوراسٹمپس کی سنچری کرنے والے واحد وکٹ کیپر ہیں۔دھونی نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ...
مزید پڑھیں »جھولن گوسوامی ون ڈے میں 200 وکٹیں مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون باؤلر
کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت ویمن ٹیم کی فاسٹ باؤلر جھولن گوسوامی ون ڈے ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک وکٹ لیکر یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز،جنوبی افریقہ کو ٹاپ پوزیشن کا چیلنج درپیش
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کو بھارت کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن کے دفاع کا چیلنج درپیش ہو گا۔ جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے، اس وقت پروٹیز ٹیم 121 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارتی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ سے آج واپس پہنچے گی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ ٹور ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی، سرفراز الیون ون ڈے سیریز میں تو ناکام ہوئی لیکن ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر کے کرکٹ دیوانوں کے دِل جیت لیے۔ نیوزی لینڈ ٹور کا اختتام ہونے کے بعد گرین شرٹس آج وطن واپس پہنچیں گی۔ سرفراز الیون کا نیوزی ...
مزید پڑھیں »سرفراز مایوس،شکست کا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا
سرفراز احمد نے ایک بار پھر شکست کا سارا ملبہ بیٹنگ پر ڈال دیا ، انتہائی مایوس نظر آئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سریز خراب بیٹنگ کی وجہ سے ہارے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سریز بہت مشکل تھی۔سرفراز احمد نے مزید کہا کہ کھیل کے دوران ٹیم کو جیتنے کے کئی موقع ملے لیکن ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،شاہینوں نے کیویز کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی، تیسرے ون ڈے میں جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »