سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)کلاسن کی دھواں دار بیٹنگ اور جے پی ڈومینی کی نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 188 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : وکٹوں
قومی ون ڈے کپ،راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی جیت
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی نے لاہور کو 8 وکٹوں سے شکست دی، نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے ...
مزید پڑھیں »انٹرریجنل ون ڈے کپ ٹورنامنٹ،فیصل آباد،پشاور،سلام آباد کی کامیابیاں
اسلام آباد(نواز گوہر سے)نیشنل کپ ون ڈے انٹر ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ 2017-18کے تیسرے رائونڈ میں فیصل آباد ریجن نے فاٹا ریجن کو سات وکٹوں سے ،پشاور ریجن نے کراچی ریجن کو، سات وکٹوں سے ، اسلام آباد ریجن نے لاہور ریجن وائٹ کو اور راولپنڈی ریجن نے لاہور بلیو ریجن کی ٹیم کو چار وکٹوں سے ہرادیا۔ کے آر ایل ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹسمین علی زریاب خان کی پر اعتماد بیٹنگ کی بدولت ہدف 48 ویں اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ...
مزید پڑھیں »ویمنز بگ بیش،سڈنی سکسرز کی شاندار کامیابی
ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے میلبورن سٹارز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ میلبورن نے سات وکٹوں پر 106رنز بنائے۔ایرن اوسبورن 39رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں سڈنی نے ہدف اٹھارہ اوورز میں حاصل کرلیا۔ کپتان الیزے پیری نے ناقابل شکست 39رنز بٹورے ۔ دوسرے میچ میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے سپر اوور میں سڈنی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی
دبئی: بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام،تیسرا ون ڈے اور سیریز دونوں ہاتھ سے گئے
نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو 183 رنز سے شکست دے دی۔ کیویز کے 258 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام نظر آئی اور پوری ٹیم صرف 74 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔ واضح رہے کہ یہ نیوزی لینڈ میں کسی بھی انٹرنیشنل ٹیم کا دوسرا کم ترین اسکور ہے۔ گرین ...
مزید پڑھیں »