دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری میں آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں 6،6 میچز کھیل چکی ہیں لیکن زیادہ میچز میں کامیابی حاصل کرنے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی پر سبقت حاصل ہے، مصباح الیون ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کھیل
آج دفاعی چیمپئن پشاور کا سامنا ملتان سلطانز سے ہوگا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج ٹورنامنٹ کا 16 واں میچ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر موجود ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا۔ دونوں ہی ٹیموں نے اب تک ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا ہے اور شائقین کرکٹ کو امید ہے کہ ان دو ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ...
مزید پڑھیں »ڈربن ٹیسٹ،سٹارک نے تباہی مچا دی،جنوبی افریقہ 162رنز پر ڈھیر
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ) مچل سٹارک کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقن ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز 351 رنز کے جواب میں دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 162 رنز پر ڈھیر ہو گئی، سٹارک کی برق رفتار باؤلنگ اور نیتھن لیون کی گھومتی ہوئی گیندوں کے سامنے جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن ...
مزید پڑھیں »یوسین بولٹ ڈانس میں بھی نمبر ون
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے ۔یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ سٹیپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ سکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ ...
مزید پڑھیں »ایران کیساتھ سپورٹس میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،جہانگیرخانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے ایران کے ساتھ سپورٹس کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، باہمی تعاون سے نوجوانوں کو سپورٹس کا بہترین پلیٹ فارم میسر آئے گا اور دونوں ممالک کے نوجوان اپنے کھیل کو بہتر بنا سکیں گے، انہوں نے کہا کہ ایران عظیم ملک ہے، پاکستان اور ایران کے تاریخی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی کنگز کا لاہور قلندرز سے آج ٹاکرا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں کراچی کنگز نے 2میچز کھیل کر دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ لاہور قلندرز 2میچ کھیلنے کے باوجود اپنی پہلی فتح سے محروم ہے ۔ لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب میں تاریخ کی پہلی میرا تھون
ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی دارالحکومت ریاض میں ملکی تاریخ کی پہلی میراتھن دوڑ جوش وخروش کے ساتھ ہوئی جس میں معروف ایتھلیٹ نے شرکت کی۔ریس کا آغازکنگ سعود یونی ورسٹی ہوا اور اختتام بھی مقام پر ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں میراتھن کے اس پہلے ایڈیشن کا افتتاح سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ ...
مزید پڑھیں »کھیلوں سے معاشرے میں برداشت کا کلچر فروغ پاتا ہے، ڈاکٹر زکریا
لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے کہا ہے کہ کھیل زندگی کے لئے ضروری ہیں کیونکہ اس سے معاشرے میں نظم و ضبط اور برداشت کے کلچر کو فروغ ملتا ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ...
مزید پڑھیں »ڈھاکہ ٹیسٹ مبزبان ٹیم کے ہاتھ سے نکلنے لگا،سری لنکا کی مجموعی برتری 312رنز
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں گرفت مضبوط ہو گئی، آئی لینڈرز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 200 رنز بنا کر مجموعی طور پر 312 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، روشن سلوا نے پہلی اننگز کے بعد ...
مزید پڑھیں »خلا میں بیڈمنٹن میچ کی نئی تاریخ رقم
واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی خلائی سٹیشن جہاں کشش ثقل کی عدم موجودگی میں ایک جگہ ٹکنا ممکن نہیں، وہاں خلابازوں نے ریکٹ اور شٹل کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلی۔دو ،دو کی ٹیم میں بٹنے والے روسی، امریکی اور جاپانی کھلاڑیوں کو خلائی سٹیشن میں اچھا شغل بھی مل ...
مزید پڑھیں »