فٹ بال

پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری

پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری کردیئے، 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری ضلع کی سطح پر الیکشن میں 90فیصد ووٹرز شریک ہوئے منتخب ڈسٹرکٹ نمائندے انتظامی امور کی دیکھ بھال کریں گے پی ایف ایف نے فریقین کے تحفظات پر اپیلوں کیلئے 2روز دے دیئے کارروائی مکمل ہونے پر ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری

قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ فریداللہ کی کامیاب سرجری اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر ) قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی (بروکن کالر) انجری کی کامیاب سرجری ہو گئی۔ یادرہے کہ 26 مارچ کو فرید اللہ میچ کے 33ویں منٹ میں اردنی ڈیفنڈر کو ٹیکل کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے ۔ پاکستان پہنچنے پر انھیں ایرپورٹ سے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ2 ؛ اردن نے پاکستان کو سات گول سے شکست دیدی

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اردن نے پاکستان کو دوسرے میچ میں سات گول سے شکست دے دی۔ اردن کی ٹیم نے 90 منٹ میں 7 گول کیے اور پاکستان کی ٹیم جواب میں کوئی گول سکور نہ کر سکی۔ اردن نے پاکستان کو 7-0 سے شکست دے دی پہلا گول موسی التماری نے 15 ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے والے اسٹار فٹبالر اینجل ڈی ماریا کو اپنے آبائی گھر روزاریو میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خبر ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کپتان لیونل میسی ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔

فیفا ورلڈکپ اور ایشیا کپ کوالیفائر میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد کے جناح گراؤنڈ میں کھیلے گئے قومی ٹیم کے اس ہوم میچ میں گرین شرٹس نے بہتر کھیل پیش کرنے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال لیگ ہوگی تو تجربہ اور کھلاڑی ملیں گے ؛ فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ

پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیا کپ میں کوالیفائی کروانا ہے جس کے لیے مضبوط ٹیم بنانی ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا تھا کہ ایک اور ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ کے لیے پاکستان آنے پر خوش ہوں، امید ہے اردن ہمارے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دے گا۔ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 ؛ پاکستان کا 24 رکنی سکواڈ فائنل

 اردن کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفین کونسٹنٹائن کی جانب سے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے بعد پاکستان کے 24 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ 2 میچز کیلئے پی ایف ایف نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز یوسف بٹ،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا اور مشکل حریفوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے ؛ سٹیفین کونسٹینٹائن

قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹینٹائن نے کہا ہے کہ ٹیم 21 مارچ کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں پوری جان سے کھیلے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں جاری قومی فٹبال ٹیم کے کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ اردن ‘ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری 

پاکستان بمقابلہ اردن قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری  اردن کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بھرپور ٹریننگ  کیمپ کی سربراہی ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کر رہے ہیں کیمپ آئندہ چند روز مزید جاری رہے گا لاہور 14 مارچ 2024 پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کا کیمپ اس وقت ماڈل ٹاؤن لاہور میں زوروں پر ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!