پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری

پی ایف ایف نے 75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری کردیئے،

75ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز میں انتخابات کے نتائج جاری

ضلع کی سطح پر الیکشن میں 90فیصد ووٹرز شریک ہوئے

منتخب ڈسٹرکٹ نمائندے انتظامی امور کی دیکھ بھال کریں گے

پی ایف ایف نے فریقین کے تحفظات پر اپیلوں کیلئے 2روز دے دیئے

کارروائی مکمل ہونے پر حتمی فہرست جاری ہوگی

انتخابات کا دوسرا مرحلہ عید الفطر کے بعد مکمل ہوگا

انتخابات میں 90فیصد ووٹرز نے حصہ لیا۔آئینی عمل کے تحت منتخب ہونے والے اضلاع کے نمائندے انتظامی امور کی دیکھ بھال کرتے ہوئے فٹبال کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

انصاف اور شفافیت کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپیلوں کیلئے 2روز دیئے گئے ہیں،انتخابی عمل میں کسی بھی فریق کے جانب سے سامنے آنے والے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی،

اپیلوں پر کارروائی مکمل ہونے کے بعد اضلاع کے منتخب عہدیداروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کے بقیہ ڈسٹرکٹ میں انتخابات فیز 2 میں عیدالفطر کے بعد ہونگے۔

error: Content is protected !!