پی ایس بی کی جانب سے ریفریشر کورس کوچنگ سے وابستہ افراد کیلئے بہترین تھا
پی ایس بی کی جانب سے ریفریشر کورس کوچنگ سے وابستہ افراد کیلئے بہترین تھا، کوچز کا موقف پی ایس بی، خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن و آرچری فیڈریشن کے تعاون کے مشکور ہیں، وقاص خا ن، اسرار الحق، سارہ خان و دیگر کا موقف پشاور…نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کی جانب سے آرچری کھیل میں صوبے کی ...
مزید پڑھیں »