پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے 48ویں کانگریس اجلاس میں ہونے والے انتخابات میں طیب اکرام کو ایف آئی ایچ کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ انتخابات مین دنیا بھر سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے ملحقہ نیشنل فیڈریشنز نے حصہ لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے اجلاس میں پاکستان کی نمائیندگی کی۔ ...
مزید پڑھیں »