کمشنر کراچی نے پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ 2022 کا آغاز ہو گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیا ۔ قومی ہیرو جہانگیر خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کمانڈر عبدالواسع ، نوید عالم ،اسپورٹس کوآرڈینیٹر کمشنر کراچی غلام محمد خان ودیگر بھی موجود تھے۔ ...
مزید پڑھیں »