سکواش کے سابق برٹش چیمپئن قمرزمان علیل ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)سکواش کے سابق برٹش چیمپئن’پاکستان سکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے صدر قمرزمان علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں فوری آپریشن کا مشورہ دیا ہے’قمرزمان کے صاحبزادے منور زمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تقریبا گیارہ برس قبل کولہے کی ہڈی میں تکلیف تھی جس کا آپریشن دس ...
مزید پڑھیں »