فٹ بال

فیفا ورلڈ کپ، کیمرون اور سربیا کا مقابلہ تین تین سے برابری پر ختم

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ جی میں کیمرون اور سربیا کے درمیان میچ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین تین گول کی برابری پر ختم ہو گیا، کیمرون کی ٹیم جو دو گول کے خسارے میں جا رہی تھی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ برابر کرتے ہوئے اپنے پری کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، جرمنی اور سپین کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی اور اسپین کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا، جرمنی کو ناک آئوٹ مرحلے میں پہنچنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو ہرانا لازمی ہے۔ سپین اور جرمنی کے درمیان کھیلے گئے میچ میں دونوں جانب سے کھلاڑیوں کی ایک دوسرے کے گول پر حملے کی رفتار تیز ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کوسٹا ریکا نے جاپان کو ایک صفر سے شکست دیدی

  قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کوسٹا ریکا کی ٹیم نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کرتے ہوئے جاپان کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، کوسٹا ریکا کے کیشیر فولر نے میچ کے 81 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی جو فائنل وسل تک برقرار رہی، جاپان ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دیدی

فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کیخلاف 0-2سے فتح سمیٹ لی۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 64 ویں منٹ میں گول ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، ارجٹائن اور میکسیکو کا کل بڑا ٹکرائو

فیفا ورلڈ کپ میں کل بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹاریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چار میچ کھیلے جائیں گے، ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی قطر پہلی ٹیم بن گئی

فیفا ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔جمعہ کو کھیلے گئے میں سینیگال کی جانب سے پہلا گول 41ویں منٹ میں بولائے نے کیا جبکہ7 منٹ بعد ہی فامارا نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو 2 صفر کی برتری دلائی۔تاہم میچ کے 78ویں منٹ میں قطر ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے تیونس کو شکست دیکر پری کوارٹر مرحلے میں جانے کی امید کو برقرار رکھا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے تیونس کو ایک صفر سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم جسے معلوم تھا کہ تیونس کے ہاتھوں شکست کے بعد وہ پہلے ہی مرحلے سے باہر ہو جائیگی نے میچ کے آغاز سے ہی تیونس ...

مزید پڑھیں »

شاہی خاندان کی جانب سے سعودی فٹبال ٹیم کیلئے بڑا اعلان

سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے گزشتہ 3 برس سے ناقابل شکست ارجنٹینا کو 1-2 سے شکست دی تو نہ صرف سعودی بلکہ پوری ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، ایران نے ویلز کو شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ایران کی ٹیم نے ویلز کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی، ایران اور ویلز کے درمیان ہونے والا میچ پہلے ہاف کے اختتام تک بغیر کسی گول کے برابر رہا تاہم دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے تیز کھیل دیکھنے کو ملا اور ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، پرتگال نے گھانا کو تین دو سے شکست دیدی، رونالڈو نے عالمی ریکارڈ بھی بنا ڈال

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پرتگال کی ٹیم نے گھانا کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی، میچ کی خاص بال پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا عالمی ریکارڈ تھا، رونالڈو 5 فٹبال ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول سکور کرنے والے دنیا کے پہلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!