فٹ بال

یورو کپ فٹبال لیگ کا فائنل ولاریال نے جیت لیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یوروپا کپ فٹبال لیگ میں اسپینش کلب وِلاریال نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔میچ کے آغاز میں ہی دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز اپنایا، میچ کا پہلا گول 29 ویں منٹ میں ولا ریال کے جیرارڈ مورینو نے کیا ،جس کے بعد مانچسٹر کی ٹیم نے بھی حملے کیے ...

مزید پڑھیں »

جوونٹس کیساتھ جو اہداف مقرر کئے تھے وہ سب حاصل ہو گئے، رونالڈو

میلان (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبال کرسٹینا رونالڈو نے کہا ہے کہ جوونٹس کلب کیساتھ انہوں نے جو اہداف مقرر کئے تھے اور تمام حاصل کرلئے ہیں چھتیس سالہ پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان جنہوں نے 2018 میں رئیل میڈرڈ چھوڑ کر جوونٹس سے معاہدہ کیا تھا کا اب اس کلب کے ساتھ مزید ایک سال باقی رہ گیا ہے، جوونٹس ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال، انگلش ٹیم میں نئے کھلاڑی شامل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے اپنی 33 رکنی عبوری سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اس اعلان کردہ سکواڈ میں کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے، سکواڈ میں بن وائٹ، بن گاڈفرے، سام جان سٹون اور آرون رامسڈیل ایسے کھلاڑی ہیں جو ابھی انگلینڈ کی بین الاقوامی میچوں میں نمائندگی نہیں کرسکے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

لالیگا کا اعزاز اتھلیٹکو میڈرڈ نے جیت لیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)اتھلیٹکو میڈرڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رئیل والاڈولائیڈ کو شکست دیکر لالیگا فٹبال کا اعزاز جیت لیا، فائنل میں اتھلیٹکو نے رئیل والاڈولائیڈ کو دو ایک سے شکست دی میچ کا فیصلہ کن گول لیوس سوریز نے سکور کیا جس کے بعد اب ان کے گولوں کی تعداد رواں سیزن میں اکیس ہو گئی ہے ...

مزید پڑھیں »

میرا ڈونا قتل ہوئے،الزام نیورو سرجن اور میڈیکل ٹیم پر عائد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔پراسیکیوٹر نے ان کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان پر قتل کا الزام عائد کیا ہے ، ان کا موقف ہے کہ میراڈونا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال ہر دو سال بعد کرانے کی تجویز پر غور

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے عالمی کپ فٹبال جو ہر چار سال کے بعد منعقد کیا جاتا ہے کو ہر دو سال کے بعد منعقد کرانے کے حوالے سے سوچنا شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے ایک سٹڈی بھی جاری ہے ، فیفا خواتین کے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کو بھی چار کے بجائے ہر ...

مزید پڑھیں »

ایف اے کپ، چیلسی کی شاندار جیت

چیلسی کی ویمن فٹبال ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف اے کپ کے اہم میچ میں ایورٹن کو تین صفر سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، یہ چیلسی کی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست کے بعد پہلی کامیابی ہے، چیلسی کی جانب سے گورو ریٹن نے میچ کے 28 منٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کولمبیا میں احتجاج تحریک، کوپا امریکا کپ ارجنٹائن منتقل

بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)کولمبیا میں جاری احتجاجی تحریک کے باعث منتظمین نے کوپا امریکا کپ کے میچوں کی مشترکہ میزبانی کولمبیا سے واپس لے لی ہے جس کے بعد کوپاامریکا کپ کا کوئی میچ کولمبیا میں نہیں کھیلا جائے گا یاد رہے کہ کوپاامریکا کپ کی میزبانی ارجنٹائن اور کولمبیا مشترکہ طور پر کر رہے تھے مگر وہاں پر ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

مانچسٹرسٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ لیسٹر سٹی نے اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-2 سے شکست دی۔مانچسٹرسٹی نے پچھلے چار سالوں میں تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ دوسرا ٹائٹل ہے جو مانچسٹرسٹی تین ہفتوں سے کم وقت میں جیتا ہے۔ گزشتہ ماہ انہوں نے Carabao Cup ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ۔اس میٹنگ میں ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے بھی شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت غیر جانبدار مبصر ...

مزید پڑھیں »