کرکٹ ورلڈکپ 2019

سنی ایڈورڈز نے محمد وسیم کو شکست دیدی

پاکستان کے باکسر محمد وسیم آئی بی ایف فلائی ویٹ مقابلے میں برطانوی حریف سنی ایڈورڈز کے ہاتھوں شکست کھا گئے، پاکستانی باکسر محمد وسیم کو شکست دیکر برطانوی باکسر سنی ایڈورڈز نے اپنا ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا، دونوں باکسرز کے درمیان بارہ رائونڈ پر مشتمل مقابلے کے اختتام پر ججز نے سنی ایڈورڈز کو 115-111،115-111 اور ...

مزید پڑھیں »

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

بغیر دیکھے بھی پاکستان بھارت کو شکست دے سکتا ہے، پاکستانی کرکٹرز نے کر دکھایا، قومی ٹیم نے 3 ملکی بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ٹرائنگولر ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 58 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔شارجہ میں کھیلے گئے 3 ملکی بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

وزڈن نے بھی بابر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

وزڈن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی آخری اننگز میں تاریخی 196 رنز کو چوتھی اننگز میں اس صدی کی بہترین کارکردگی قرار دے دی۔وزڈن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بابراعظم کی 10 گھنٹے طویل اننگز ٹیسٹ میچ میں کی چوتھی اننگز میں 21 ...

مزید پڑھیں »

سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

    سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ کے آٹھویں راؤنڈ کے اختتام پر تینوں ٹیموں کے پوائنٹس کی تعداد 12، 12ہے۔ سینٹرل پنجاب 6، سدرن پنجاب 4 اور ناردرن 2 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر موجود۔   ہاؤس آف ناردرن اسلام ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل فٹبال کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے

  کراچی کے فٹبالرز کے لیے بڑی خوشخبری۔کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی ذاتی کوششوں سے انڈر 15 فٹبالرز کو آگے بڑھنے کا بڑا موقع مل گیا۔سوئیڈن ٹاؤن فٹبال کلب کے کوچ الیکس پائیک انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کیلیے کراچی پہنچ گئے۔ کمشنر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ کے ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ونٹر سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں، جنید خان

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ صوبائی اور ضلعی حکومت کے فیصلے کے تحت سوات میں ونٹر سیاحت کو فروغ دے رہے ہیں اس سلسلے میں کالام اور گبین جبہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ اب میاندم فیسٹیول منعقد کیا گیا، میاندم ایک تاریخ مقام ہے جہاں پی ٹی ڈی سی کا ریزارٹ ...

مزید پڑھیں »

محمد نواز کی جگہ زاہد محمود قومی وائیٹ بال اسکواڈ کا حصہ بن گئے

پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ زاہد محمود کو قومی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد نواز تاحال پاؤں کی انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے جس کے باعث زاہد محمود  آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے ...

مزید پڑھیں »

تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان آسڑیلیا ٹیموں کا بھرپور پریکٹس سیشن

پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ پیر سے کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم نے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا ہے، جو پیر سے شروع ہوگا، ٹیسٹ میچ کے لئے دونوں ٹیموں نے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو آئی سی سی ایوارڈ مل گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈز پاکستانی کھلاڑیوں کو مل گئے۔قومی ٹیم کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کوآئی سی سی کے ایوارڈ ملے ہیں۔آئی سی سی نے کپتان بابر اعظم کو ایک روزہ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھجوایاجو انہیں مل گیا۔   آئی سی سی نے شاہین شاہ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کا ایشین برائونز میڈل جیتنے والی باکسر کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا اعلان

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن نے ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں برونز میڈل جیتنے والی خیبرپختونخوا کی باکسر ہادیہ کمال کے اعزاز میں تقریب منعقد کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار لڑکیوں کے ایونٹ میں میڈل جیتنے والی باکسر کی حوصلہ افزائی کے لئیان کی خوراک، روزانہ کے اخراجات اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!