کرکٹ ورلڈکپ 2019

29ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کوہاٹ میں شروع ہو گئی

پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نگرانی میں 29ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں خیبر پختونخوا،پنجاب،بلوچستان،سند،گلگت،آرمی،واپڈاو دیگر محکموں کے مردوخواتین کھلاڑی شریک ہیں،چمپئن شپ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنرکوہاٹ ڈویژن جاوید مروت تھے،انکے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ روشان مسعود،پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر کفایت اللہ،صوبائی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور جاپان نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

جاپان نے کاورو میتوما کے دو شان دار گول کی مدد سے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل ساتویں مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، سعودی عرب نے بھی جگہ بنائی۔رپورٹ کے مطابق جاپان نے سڈنی میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی۔جاپان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فٹ ...

مزید پڑھیں »

آپریشن کیلئے مالی امداد کی اپیل کرنے والے بچے سے محمد رضوان نے رابطہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر محمد رضوان نے اسٹیڈیم میں آپریشن کے لیے مالی امداد کی درخواست کرنے والے بچے سے رابطہ کرلیا۔محمد رضوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے اور شاہد آفریدی نے اس بچے سے رابطہ کرلیا ہے، لالہ کا شکریہ کہ اس کا خیال رکھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہد آفریدی ...

مزید پڑھیں »

25مارچ 1992 جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا

25مارچ تمام پاکستانیوں اور خاص طور پر کرکٹ اورشائقین کرکٹ کے لیے ایک سنہرا اور یادگار دن مانا جاتا ہے کیونکہ 1992 میں اس دن پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا۔ورلڈکپ 1992صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ کرکٹ کی تاریخ میں بھی خاص حیثیت کا حامل ہے۔عمران خان کی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ جیتنے کی 30 ویں سالگرہ، ٹرافی قذافی سٹیڈیم میں سجا دی گئی

ورلڈ کپ 92 کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹرافی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سجا دی گئی ہے۔لاہور ٹیسٹ کے آخری اور فیصلہ کن دن قومی کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔منجمنٹ کے اراکین نے بھی پویلین کے سامنے رکھی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ1992کی تاریخی جیت کی ...

مزید پڑھیں »

سابق عالمی نمبر ون جرمن ٹینس کھلاڑی بورس بیکر دیوالیہ، جیتی ٹرافیاں تک نیلام

جرمنی کے سابق ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ایک کھلاڑی بورس بیکر کی ٹرافیاں قرض کی ادائیگی کے لیے نیلام کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن کی عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران بتایا کہ 54 سالہ  بورس کی ٹرافیاں 7 لاکھ برطانوی پاؤنڈ (تقریباً 17 کروڑ روپے) میں  فروخت کی گئی ہیں۔   خیال رہےکہ 2017 ...

مزید پڑھیں »

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2022 کا اختتام پذیر ہو گئی

کراچی اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2022 کا اختتام پذیر ہو گئی۔جونیئرز ایونٹ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ نے پہلی جبکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ایونٹ میں کراچی، حیدرآباد، بینظیر آباد، سکھر اور میرپورخاص کی 14 ٹیموں کے 350 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ایونٹ کا انعقاد تائیکوانڈو کراچی نے کیا اور اس کی نگرانی سندھ تائیکوانڈو نے پاکستان رینجرز (سندھ) ...

مزید پڑھیں »

لاہور ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 278رنز درکار، آسڑیلیا کو 10وکٹیں

قذافی اسٹیڈیم لاہور  میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز   مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 73 رنز بنا لیے ہیں اور اسے ...

مزید پڑھیں »

لاہورٹیسٹ، آسڑیلیا نے دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آئوٹ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو جیت کیلئے 351 کا ہدف

قذافی اسٹیڈیم لاہور  میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز   مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔آسٹریلیا کی جانب سے میزبان ٹیم کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف درکار ہے۔   چوتھے روز کے کھیل میں وقفے سے قبل آسٹریلیا کی پہلی وکٹ ڈیوڈ وارنر کی مجموعی ...

مزید پڑھیں »

محمد حسین چٹھہ نے پاکستان ڈے ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان ڈے ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 آج رات لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گئی۔ اس میگا ایونٹ کا انعقاد پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی کے اشتراک سے یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں کیا۔اس میگا ایونٹ میں 3 مختلف کیٹگریز کا انعقاد کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!